تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chausar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chausar"
غزل
پہنچ جاتی تھی اس اس گھر میں جس جس گھر کا پاسا تھا
جو سچ پوچھو تو میری آرزو چوسر کی گوٹی تھی
شاد عظیم آبادی
غزل
عشق کی چوسر کس نے کھیلی یہ تو کھیل ہمارے ہیں
دل کی بازی مات ہوئی تو جان کی بازی ہارے ہیں