aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cheater"
کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیںچھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا
کانٹوں میں گھرے پھول کو چوم آئے گی لیکنتتلی کے پروں کو کبھی چھلتے نہیں دیکھا
بارشیں آئیں اور فیصلہ کر گئیںلوگ ٹوٹی چھتیں آزماتے رہے
چیختے ہیں در و دیوار نہیں ہوتا میںآنکھ کھلنے پہ بھی بیدار نہیں ہوتا میں
دل غم سے بوجھل ہو تو دیکھو پھر چھیڑیں اس کیچھینٹے منہ پہ مار کے کیا برساتیں کرتا ہے
دل سے جو چھٹے بادل تو آنکھ میں ساون ہےٹھہرا ہوا دریا ہے بہتا ہوا پانی ہے
چھپاتے ہیں بہت وہ گرمیٔ دل کو مگر میں بھیگل رخ پر اڑی رنگت کے چھینٹے دیکھ لیتا ہوں
بنا رہی تھی عجب چتر ڈوبتی ہوئی شاملہو کہیں کہیں شامل مرا بھی ہونا تھا
خون کے چھینٹے کہیں پوچھ نہ لیں راہوں سےکس نے ویرانے کو گل زار بنایا ہوگا
برسوں کے سلگتے تم من پر اشکوں کے تو چھینٹے دے نہ سکےتپتے ہوئے دل کے زخموں پر برسے بھی تو انگاروں کی طرح
تعبیر حسن ہے دل مجروح کا لہوچھینٹے پڑے تو بن گئیں تصویریں عشق کی
گھٹا چھٹے تو دکھے چاند بھی ستارے بھیجو تم ہٹو تو کسی اور پر نظر جائے
چھڑتے ہی ساز بزم میں کوئی نہ تھا کہیںوہ کون تھا جو بول رہا تھا ستار میں
گیانی دھیانی چتر سیانی دنیا میںجیتے ہیں اپنی نادانی ہم دونوں
ہر چند داغؔ ایک ہی عیار ہے مگردشمن بھی تو چھٹے ہوئے سارے جہاں کے ہیں
چیتے کا جگر چاہیے شاہیں کا تجسسجی سکتے ہیں بے روشنی دانش و فرہنگ
چڑتے ہیں وہ سوال سے یہ ہم سمجھ گئےہے اس لیے انہیں دل بے مدعا پسند
مستقل چیختے رہنے کی بنا لی عادتاس کے کانوں کو بتانا تھا صدا کا مطلب
یہ میرا دامن صد چاک یہ ردائے بہاریہاں شراب کے چھینٹے وہاں گلاب کے پھول
کتنے زخم چھلتے ہیں کتنے پھول کھلتے ہیںگاہ تیرے آنے سے گاہ تیرے جانے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books