aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhalaknaa"
واعظو منہ میں تمہارے بھی بھر آئے پانیمئے رنگیں کا جو ساغر سے چھلکنا دیکھو
لوٹ آئے ہیں تجھے غیر کی قسمت کر کےآج کی رات تو آنکھوں کا چھلکنا طے ہے
ہم ایسے بلانوش کہ چھلکاتے ہی گزریتم ایسے تنک ظرف چھلکنا بھی نہ آیا
شام کی بات پہ آنکھوں کا چھلکنا معمولکیفیت خود پہ زبردستی نہیں طاری کی
در کھلا صبح کو پو پھٹتے ہی مے خانے کاعکس سورج ہے چھلکتے ہوئے پیمانے کا
ہماری عمر کا پیمانہ اب لبریز ہے ساحرؔچھلکنا فرض ہو جاتا ہے پیمانے کا بھر جانا
مری آنکھ کا وو چھلکنا دکھا کیاکسی روز ہمدم یہ راحت ہی دیجے
چشم ساقی کی طرح ہے اثر انداز اے شیخبعد توبہ کے چھلکنا بھرے پیمانوں کا
آنکھیں تو ہر اک لمحہ چھلکنے پہ مصر ہیںاشکوں کو مگر پونچھنے والا نہیں آیا
یار کے آگے چھلکنا چشم تر اچھا نہیںدوستی میں داغ دینے کا ہنر اچھا نہیں
ہر ذرہ چمکتا ہے انوار الٰہی سےہر سانس یہ کہتی ہے ہم ہیں تو خدا بھی ہے
ڈھونڈھے ہے تو پلکوں پہ چمکنے کے بہانےآنسو کو مری آنکھ میں آنا نہیں آتا
وہ ستارہ ہے چمکنے دو یوں ہی آنکھوں میںکیا ضروری ہے اسے جسم بنا کر دیکھو
کیا مل گیا ضمیر ہنر بیچ کر مجھےاتنا کہ صرف کام چلاتا رہا ہوں میں
وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئےوہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے
اس کے سائے میں مرے خواب دہک اٹھیں گےمیرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر دو
خوب صورت گھٹاؤں بھری رات میں لطف اٹھایا کرو ایسی برسات میںجام لے کر چھلکتا ہوا ہاتھ میں مے کدے میں بھی اک شب گزارا کرو
چمکنے والی ہے تحریر میری قسمت کیکوئی چراغ کی لو کو ذرا سا کم کر دے
اب آیا تیر چلانے کا فن تو کیا آیاہمارے ہاتھ میں خالی کمان باقی ہے
ایسا خاموش تو منظر نہ فنا کا ہوتامیری تصویر بھی گرتی تو چھناکا ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books