تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chhataknaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chhataknaa"
غزل
اس جان بہاراں نے جب سے منہ پھیر لیا ہے گلشن سے
شاخوں نے لچکنا چھوڑ دیا غنچے بھی چٹکنا بھول گئے
ادیب مالیگانوی
غزل
کیا میرے قفس میں پڑنے پر کلیوں نے چٹکنا چھوڑ دیا
رنگوں نے نکھرنا چھوڑ دیا خوشبو نے مہکنا چھوڑ دیا
نعیم صدیقی
غزل
گلشن کی فضا سے جب گزرا غنچوں کا چٹکنا بھی دیکھا
ہونٹوں کی ہنسی آنکھوں کی نمی اور شام سہانی یاد آئی
عثمان شاہین
غزل
کیا میرے قفس میں پڑنے پر کلیوں نے چٹکنا چھوڑ دیا
رنگوں نے نکھرنا چھوڑ دیا خوشبو نے مہکنا چھوڑ دیا