تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chho.de"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chho.de"
غزل
تو نے ہم سے کلام بھی چھوڑا عرض وفا کے سنتے ہی
پہلے کون قریب تھا ہم سے اب تو اور بعید ہوا
ابن انشا
غزل
واعظ سادہ لوح سے کہہ دو چھوڑے عقبیٰ کی باتیں
اس دنیا میں کیا رکھا ہے اس دنیا میں کیا ہوگا