aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chil-chil"
زندگی چال چل گئی شایدموت پھر آ کے ٹل گئی شاید
اتنی چھوٹی ہو یہ گلی کہ میراتیرے بازو سے بازو چھل جائے
گر زمیں پر ہوا تو آؤں گاتم گلا چھیل کر صدا کرنا
سوتے سوتے اچانک گلی ڈر گئیدوپہر چیل کی چیخ سے بھر گئی
چیل نے انڈہ چھوڑ دیاسورج آن گرا چھت پر
زندگی بھی کیسی چال چل رہی ہےخود کو ہی گرا کے خود سنبھل رہی ہے
پھول کے زخم بعد میں پوچھیںہاتھ کانٹوں سے چھل گیا پہلے
تم نگینہ سمجھ رہے تھے اسےکانچ سے ہاتھ چھل گئے ہیں نا
فاختہ امن و اماں کی کیوں رہےگنبدوں کی تاک میں جب چیل ہے
خاموشی کے ناخن سے چھل جایا کرتے ہیںکوئی پھر ان زخموں پر آوازیں ملتا ہے
چیل نے انڈا چھوڑ دیاسورج آن گرا چھت پر
سب یہ سمجھ رہے تھے کہ نروان مل گیاچکرا رہی ہے چیل مگر ماس کی طرف
دل اب اس دل شکن کے پاس کہاںچیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
نوچ رہی ہے روح کے ریشے ریشے کواک خواہش جو رفتہ رفتہ چیل ہوئی
سرحد عبور کر کے جنوں کی بلالؔ جیاس بار ایسے دھڑکا مرا چھل گیا ہے دل
رنگ اڑ جاتا ترے رخ کا بھی پرویزؔ میاںتو وفا کے بنے خنجر سے اگر چھل جاتا
اک چیل ایک ممٹی پہ بیٹھی ہے دھوپ میںگلیاں اجڑ گئی ہیں مگر پاسباں تو ہے
مصلحت کہیے اسے یا کہ سیاست کہیےچیل کوؤں کو بھی شاہین کہا ہے میں نے
ہوا کی چال ندی کا بہاؤ یا فیشنکسی بھی چیز کو تو مستقل نہ پائے گا
ہے سمت سمت چیخ تری چیل کی طرحہر جا شہد بھری مری گفتار دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books