aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chire"
لالے کی شاخ ہرگز لہکے نہ پھر چمن میںگر سر پہ سرخ چیرا وہ نونہال باندھے
شانے کی ہر زباں سے سنے کوئی لاف زلفچیرے ہے سینہ رات کو یہ موشگاف زلف
دیکھوں تو کہاں تک وہ تلطف نہیں کرتاآرے سے اگر چیرے تو میں اف نہیں کرتا
ہر پیچ میں چیرے کے ترے لپٹے ہیں عاشقعالم کے دلاں بند ہیں تجھ بند قبا کے
خزاں اگر اپنا خوں نہ بخشے تو فصل گل کیسے سرخ رو ہوسکوت اپنا جگر نہ چیرے تو کیسے جھنکار دیں صدائیں
گھرس لے تو اب ان کو چیرے میں اپنےتماشائے زلف دوتا کر چکے ہم
نہ چرے نوک سے نشتر کے عیاذاً باللہکوئی عشاق کے تھے چھاتی کے پھوڑے پتھر
مجھے کہہ کاکریزی چیرے والےکہ وقت سیر نا فرمان پہنچا
جو کچھ ہے رنگ اس کا سو ہے نظر میں اپنیگو جامہ زرد پہنے یا چیرہ لال باندھے
لوٹتے سیکڑوں نخچیر ہیں کیا یاد رہےچیر دو سینے میں دل کو کہ پتا یاد رہے
خار خار الم حسرت دیدار تو ہےشوق گلچین گلستان تسلی نہ سہی
گاہ مری نگاہ تیز چیر گئی دل وجودگاہ الجھ کے رہ گئی میرے توہمات میں
روح سے چھیلے ہوئے جسم جہاں بکتے ہیںہم کو بھی بیچ دے ہم بھی اسی بازار سے ہیں
خنجر سے چیر سینہ اگر دل نہ ہو دو نیمدل میں چھری چبھو مژہ گر خونچکاں نہیں
اندھیرے چیر کے جگنو نکالنے کا ہنربہت کٹھن ہے مگر تو نکال لیتا ہے
جو تم ہو پاس تو کہتا ہے مجھ کو چیر کے پھینکوہ دل جو وقت دعا بے زبان لگتا ہے
دیکھ کر قاتل کا خالی ہاتھ بھی جی ڈر گیااس کی چین آستیں بھی چین پیشانی ہوئی
چیتے کا جگر چاہیے شاہیں کا تجسسجی سکتے ہیں بے روشنی دانش و فرہنگ
ہے ایک تیر جس میں دونوں چھدے پڑے ہیںوہ دن گئے کہ اپنا دل سے جگر جدا تھا
رات میں دل کو کیا سوجھی ہے اس کے گاؤں کو چلنے کیجنگل میں چیتے رہتے ہیں راہ میں ندی نالے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books