تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chubhan"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chubhan"
غزل
کہاں اب وہ موسم رنگ و بو کہ رگوں میں بول اٹھے لہو
یوں ہی ناگوار چبھن سی ہے کہ جو شامل رگ و پے نہیں
ناصر کاظمی
غزل
علاوہ اک چبھن کے کیا ہے خود سے رابطہ میرا
بکھر جاتا ہے مجھ میں ٹوٹ کے ہر آئینہ میرا
عزیز بانو داراب وفا
غزل
سیدہ فرحت
غزل
کبھی پیروں سے آنکھوں تک چبھن محسوس ہوتی ہے
کبھی یہ زندگی مجھ کو چمن محسوس ہوتی ہے