aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "circus"
باقی جو بچ رہے ہیں وہ سرکس کے شیر ہیںمردہ ہوا یہ دشت شکاری مچان چھوڑ
سب بجا کر تالیاں سرکس سے ہنس کر گھر گئےدیکھتے ہی دیکھتے ساحر اکیلا رہ گیا
اسی کے پیچھے ہے دنیا کا سب سے دولت مندجو حسن اک دفعہ دیکھا تھا گشتی سرکس میں
مجبوری میں ہنستا جوکر پیاسا ہاتھی بھوکے شیراب سرکس میں بیٹھ جا پیارے کھیل تماشا سارا دیکھ
میں سب کے پاس ہوں پر کوئی میرے پاس نہیںکسی تماشے یا سرکس کا اشتہار ہوں میں
جس طرف بھی دیکھیے بس جوکروں کی بھیڑ ہےآپ نے تو ملک کو سرکس بنا کر رکھ دیا
جیسے شریف لوگ بھی سرکس کے ہو گئےماحول نے لگائی ہے تالی کبھی کبھی
ہر ذہن کو سودا ہوا ہر آنکھ نے کچھ پڑھ لیالیکن سر قرطاس جاں میں نے لکھا کچھ بھی نہیں
قرطاس پہ نقشے ہمیں کیا کیا نظر آئےسب خشک نظر آئے جو دریا نظر آئے
میز قلم قرطاس دریچہ سناٹاکمرا کھڑکی زرد اجالا سناٹا
کوئی تشبیہ کا خورشید نہ تلمیح کا چاندسر قرطاس لگا حرف برہنہ اچھا
میرے افکار کو دیتی ہے جلا اس کی جفاغم نہ ہوتے تو یہ قرطاس سنورتا ہی نہیں
بکھرتا جاتا ہے ہر سو مہکتا مشک بو لہجہخدا معلوم کب تک بر سر قرطاس ہوتا ہے
زبانی یاد کر لو پھر یہ خال و خط نہیں ہوں گےقریب شعلگی قرطاس ہے میں جانے والا ہوں
قرطاس و قلم ہاتھ میں ہے اور شب مہ ہےاے رب ازل کھول دے جو دل میں گرہ ہے
چن لو قرطاس و قلم یا تیغ کر لو انتخابکوئی فن اپناؤ لیکن شاہکاری سیکھ لو
پہلے تو خد و خال بنائے سر قرطاسپھر اپنے خد و خال کے اندر سے اٹھا میں
صفحۂ قرطاس ہے یا زنگ خوردہ آئینہلکھ رہے ہیں آج کیا اپنے سخن ور دیکھنا
دل کے قرطاس پہ اک لفظ محبت لکھناجو کبھی عشق میں کی تھی وہ ریاضت لکھنا
قرطاس نے ہر ایک عمل کر لیا محفوظمجرم ہی مگر اپنی خطا بھول گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books