aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cross"
اک ذرا ہنس کے بات کیا کر لیآپ لائن کراس کر بیٹھے
یہ عشق اک امتحان تو لے میں پاس کر لوںحدود ہوں تو حدود ساری کراس کر لوں
اپنے ہی اعمال سے لکھتے ہیں ہم اپنا نصیباپنے کاندھوں پر اٹھا رکھا ہے خود اپنا کراس
گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیںچوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا
کڑے ہیں کوس بہت منزل محبت کےملے نہ چھاؤں مگر دھوپ ڈھل تو سکتی ہے
کوس رحلت ہے جنبش ہر دمآہ تس پر بھی یار سوتے ہیں
ہزار کوس نگاہوں سے دل کی منزل تککوئی قریب سے دیکھے تو ہم کو پہچانے
ہزار کوس نگاہوں سے دل کی منزل تککوئی فریب سے دیکھے تو ہم کو پہچانے
اڑتے ہیں پرندے تو یہاں جھیل بھی ہوگیتپتا ہے بیابان بدن کوس کڑے ہیں
جائے قیام منزل ہستی نہ تھی امیرؔاترے تھے ہم سرا میں کہ کوس سفر بجا
کڑے ہیں کوس سفر دور کا ضروری ہےگھروں سے رشتوں کا اب خاتمہ ضروری ہے
رستے بڑے دشوار تھے اور کوس کڑے تھےلیکن تری آواز پہ ہم دوڑ پڑے تھے
آگے چل کے تو کڑے کوس ہیں تنہائی کےاور کچھ دور تلک لطف سفر ہے یہ بھی
رات تو خیر کسی طرح سے کٹ جائے گیرات کے بعد کئی کوس کڑے اور بھی ہیں
ذہینؔ آسودگی راہ طلب میں ہے زیاں کاریہزاروں کوس ہیں وہ دور جو اک لمحہ سستائے
وحشت دل نے کیا ہے وہ بیاباں پیداسیکڑوں کوس نہیں صورت انساں پیدا
تنگ ہو کر ترے ہر بار کے دہکانے سےکوس بیٹھے نہ کوئی رند شرابی ساقی
میں اصغرؔ مسافر کڑے کوس کاکہ اپنے ہوئے میرے اغیار اب
یہ زندگی کے کڑے کوس کس طرح کٹتےخوشا نصیب کہ اک ہم سفر صنم تو ملا
سرک رہے ہیں اندھیرے ہر ایک بستی سےعذاب ابر سے قرص وفا نکلتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books