aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cycle"
کار اسکوٹر کہاں ایمانداری میں حضورکی بہت کوشش تو بس اک سائیکل ہو جائے گی
وہی شکستہ سائیکل وہی اداس زندگیترے لیے تو کچھ نہیں ہمارے پاس زندگی
سائیکل تھوڑی چوبیس انچی اونٹ چلایا کرتے تھےوہ بھی تین چرن میں بھیا قینچی ڈنڈا پھر گدی
سائیکل اخروٹ سورج تتلیاںزندگی بے ربط ہے جوڑیں کہاں
ہنسی کے ساتھ یاں رونا ہے مثل قلقل میناکسی نے قہقہہ اے بے خبر مارا تو کیا مارا
مے خانے میں سو مرتبہ میں مر کے جیا ہوںہے قلقل مینا مجھے قم قم سے زیادہ
قہقہے قلقل مینا نے لگائے کیا کیامجھ کو مستی میں جو رونا سر محفل آیا
قلقل مینا سے آتی ہے صدابھر چکا جس وقت پیمانہ چلا
وہ قلقل مینا میں چرچے مری توبہ کےاور شیشہ و ساغر کی مے خانے میں سرگوشی
ہو یہ لبیک حرم یا یہ اذان مسجدمے کشو قلقل مینا کی صدا یاد رہے
محفل میں شور قلقل مینائے مل ہوالا ساقیا پیالہ کہ توبہ کا قل ہوا
کیوں سنے شیخ قلقل مینااس نے ایسی کبھی سنی ہی نہیں
ہوئی ہے شمع محفل تو شریک گریۂ عاشقتجھے اے قلقل مینا کہا تھا کس نے قہہ قہہ کر
قلقل مینا سے اپنی پیاس تو بجھتی نہیںچور سب شیشے ہوئے ساغر سلامت ہے کہاں
تم کیا ہو ہم نے قلقل مینا سے واعظوباتیں بہت سنی ہیں عذاب و ثواب کی
صدائے قلقل مینا سے ہو گیا ثابتکہ پیٹ بھر کے کریں مست گفتگوئے شراب
مستتر قلقل مینا میں ہے راز مستیبھید کس طرح کھلے پھر ترے مستانے کا
رات کعبے میں گئی قلقل مینا بن کرنہ تو چھپتی ہے نہ دبتی ہے خرابات کی بات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books