aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daaman-e-koh"
دامان کوہ میں جو میں ڈاڑھ مار رویااک ابر واں سے اٹھ کر بے اختیار رویا
تا دامن کوہ کھینچ لایاجنگل میں انہوں کو گاڑ کر عشق
پرتو رخ سے ان کا جیب قبادامن کوہ طور ہوتا ہے
دامن کوہ غم کے باشندےداستان خفی سمجھتے تھے
قصر پرویز میں گم ہو گئی شیریں کی صدادامن کوہ میں تیشے کی دھمک باقی ہے
خون سے فرہاد کے رنگیں ہوا دامان کوہکیوں نہ موج شیر یہ دھبا چھڑا کر لے گئی
سب اپنے اپنے افق پر چمک کے تھوڑی دیرمجھے تو دامن شام و سحر کی گرد ہوئے
اے فضاؔ دامن الفاظ ہے اب بھی خالیتھا یہاں شاخ معانی پہ ثمر ہی کتنا
ہائے اس راہیئ پر غم کی شکستہ پائیدامن کوہ میں جو بیٹھ کے پتھر مانگے
جوش بارش ہے ابھی تھمتے ہو کیا اے اشکودامن کوہ و بیاباں کو تو بھر جانے دو
تمہارے حسن کا چرچا کروں گا پریوں میںاگر کبھی سفر کوہ قاف میں نے کیا
کچھ سادگیٔ طبع تھی کچھ مصلحت کا جبرکانٹوں کو پوجتے رہے باغ و بہار لوگ
ٹوٹا نہ ایک سنگ بھی کیا جانے کتنے لوگتیشہ بدست دامن کہسار تک گئے
کبھی تو کوہ گراں تک نظر نہیں آئےکبھی ہوا کا مجھے نقش پا دکھائی دے
تیری خاطر نہ کبھی میں نے پلٹ کے دیکھاراہ میں گرچہ کئی کوہ ندا بھی آئے
سمجھ گئے وہ نشیب و فراز کے اسراربلند کوہ کی چوٹی سے جو اتر آئے
جب سے جوڑا ہے آپ سے رشتہدامن تار، تار رہتا ہے
ہمیں تم پہ گمان وحشت تھا ہم لوگوں کو رسوا کیا تم نےابھی فصل گلوں کی نہیں گزری کیوں دامن چاک سیا تم نے
اشک حسرت نکل کے دامن میںجان سے ہاتھ دھوئے آتے ہیں
دل دیتا ہوں مفت اور کوئیپرساں نہیں نقد ناروا کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books