aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daaroga"
خوب دوزخ کی مصیبت سے بچے ہم حسرتؔاس کا داروغہ وہی یار کا درباں نکلا
اٹھا کے لے گیا داروغۂ فنا شایدکھلا ہوا ہے در خاکداں کہاں گیا میں
آج داروغہ کی کل ڈپٹی کیرہتی گوہر کو ہے بیگار بہت
میں دروغہ سے روز پوچھتا ہوںوہ ملاقات پر نہیں آیا
صرف اتنی ہے رعایت ہمیں داروغہ کیزنگ لگ جائے تو زنجیر بدل دیتا ہے
داروغۂ غم خوب نظر رکھتے تھے لیکناک سانحہ اس دل پہ مقرر نہ ہوا تھا
اے بے دریغ و بے اماں ہم نے کبھی کی ہے فغاںہم کو تری وحشت سہی ہم کو سہی سودا ترا
مرے ہم نفس مرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دےمیں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
گو دعوی تقوی نہیں درگاہ خدا میںبت جس سے ہوں خوش ایسا گنہ گار نہیں ہوں
دریغا تیری نزدیکی میاں جانتری دوری پہ واری جا رہی ہے
دریچہ باز ہے یادوں کا اور میںہوا سنتا ہوں پیڑوں کی زباں سے
رکھتے ہو تم قدم مری آنکھوں سے کیوں دریغرتبے میں مہر و ماہ سے کم تر نہیں ہوں میں
کیوں نہیں لیتا ہماری تو خبر اے بے خبرکیا ترے عاشق ہوئے تھے درد و غم کھانے کو ہم
جمع تھے رات مرے گھر ترے ٹھکرائے ہوئےایک درگاہ پہ سب راندۂ درگاہ ملے
درد و غم فراق کے یہ سخت مرحلےحیراں ہوں میں کہ پھر بھی تم اتنے حسیں رہے
شکوہ سا اک دریچہ ہو نشہ سا اک سکوتہو شام اک شراب سی اور لڑکھڑاؤں میں
دریچہ باز ہے یادوں کا اور میںہوا سنتا ہوں میں پیڑوں کی زباں سے
جب ڈوبتا چلا میں تاریکیوں کی تہ میںتہ میں تھا اک دریچہ اور اس میں آسماں تھا
مرے گھر کا دریچہ پوچھتا ہےمیں سارا دن کہاں پھرتا رہا ہوں
تا کجا یہ پردہ داری ہائے عشق و لاف حسنہاں سنبھل جائیں دو عالم ہوش میں آتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books