aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daav-pech"
تو جانتا ہے صرف سیاست کے داؤ پیچلیکن الگ ہیں اس سے محبت کے داؤ پیچ
کھلتا نہیں ہے عقدہ شب انتظار کایاروں نے داؤ پیچ یہاں سب کے سب لگائے
بتا کے رہ گئے سب داؤ پیچ ساحل سےہوا کے ساتھ کوئی بادبان تک نہ گیا
آپ سے ہے مقابلہ در پیشہے عجب دل کو مرحلہ در پیش
دل ہے اپنا نہ اب جگر در پیشہے تری چشم معتبر در پیش
درپیش ہے سفر چلو آئندہ چاہیےدو چار ہم سفر ہی سہی زندہ چاہیے
جب تلک در پیش کوئی حادثہ ہوتا نہیںزندگی کیا ہے ہمیں اس کا پتہ ہوتا نہیں
در پیش شام غم ہے عدم کا سفر مجھےاس تیرگی میں راہ ملے گی کدھر مجھے
مسئلہ جو مرے در پیش ہے تو حل کر دےزندگی میری ادھوری ہے مکمل کر دے
پیچ در پیچ سوالات میں الجھے ہوئے ہیںہم عجب صورت حالات میں الجھے ہوئے ہیں
در پیش نہیں نقل مکانی کئی دن سےآئی نہ طبیعت میں روانی کئی دن سے
دھند میں کھوتے ہیں منظر سارےپیچ در پیچ دھواں ہوتا ہے
روز رہتے ہیں سانحے در پیشہم ہیں گویا حباب میں زندہ
ہے اسے دور کا سفر در پیشہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں
دل نازک و کار عشق در پیشاپنا ہے نپٹ ہراس مجھ کو
پردہ در پردہ منزل مقصودپیچ در پیچ رہگزر یارو
ہے قید حیات پیچ در پیچمر جائیں اگر نجات ہووے
اب ہے بس اپنا سامنا در پیشہر کسی سے گزر گیا ہوں میں
ابھی خلاؤں کا لمبا سفر بھی ہے در پیشمجھے زمیں سے بہت منسلک نہیں ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books