aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dabdabe"
جس جواں کے سینے میں زلزلے نہیں ہوتےاس جواں کے لہجے میں دبدبے نہیں ہوتے
کیا دبدبۂ نادر کیا شوکت تیموریہو جاتے ہیں سب دفتر غرق مے ناب آخر
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایادرد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
نہ لٹتے ہم مگر ان مست انکھڑیوں نے جگرؔنظر بچاتے ہوئے ڈبڈبا کے لوٹ لیا
سخت جانی سے میں عاری ہوں نہایت اے تلخؔپڑ گئے ہیں تری شمشیر میں دندانے دو
وصل میں احتمال شادی مرگچارہ گر درد بے دوا ہے عشق
ڈرتا ہوں یہ تڑپ کے لحد کو الٹ نہ دےہاتھوں سے دل دبائے ہوئے ہوں مزار میں
ان سے ہم لو لگائے بیٹھے ہیںآگ دل میں دبائے بیٹھے ہیں
جاں گئی پر نہ گئی جورکشیبعد مردن بھی دباتے ہیں مجھے
عمر بھر سینہ میں اک درد دبائے رکھاایک بے نام سے رشتہ کو نبھائے رکھا
دل پر شوق کو پہلو میں دبائے رکھاتجھ سے بھی ہم نے ترا پیار چھپائے رکھا
میں اگر اپنی جوانی کے سنا دوں قصےیہ جو لونڈے ہیں مرے پاؤں دبانے لگ جائیں
گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھرو کہ میںجاں دادۂ ہوائے سر رہ گزار تھا
روز اک تازہ چلم بھر کے مجھے دے فرہاداور پھر قیس مرے پاؤں دبائے ہائے
دبائے ہونٹ دانتوں میں لگے ہیں چشم و مژگاں سےنظر کے تیر برسانے ستارو تم تو سو جاؤ
یہ دبدبہ یہ حکومت یہ نشۂ دولتکرایہ دار ہیں سب گھر بدلتے رہتے ہیں
ادب نے دل کے تقاضے اٹھائے ہیں کیا کیاہوس نے شوق کے پہلو دبائے ہیں کیا کیا
میں تو بیٹھا ہوں دبائے ہوئے طوفانوں کوتو مرے دل کے دھڑکنے کا گلا کرتا ہے
جس قدر روح نباتی ہے جگر تشنۂ نازدے ہے تسکیں بہ دم آب بقا موج شراب
متن زیست تو سارا بے نمود لگتا ہےدرد بے نہایت کا حاشیہ نہ ہونے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books