aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daddy"
جس کو ڈیڈی بھی پڑھ کے پاس نہ ہوںاتنے مشکل نصاب نے مارا
جس گھڑی ڈیڈی نے مارا چپ رہےسامنے امی کے آ کے رو دئے
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کیوہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے
داد و تحسین کا یہ شور ہے کیوںہم تو خود سے کلام کر رہے ہیں
بحق روز وصال دلبر کہ داد مارا غریب خسروؔسپیت من کے ورائے رکھوں جو جا کے پاؤں پیا کی کھتیاں
پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گاروئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں
رنگ ہر رنگ میں ہے داد طلبخون تھوکوں تو واہ وا کیجے
ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میںہر ناز آفریں کو ستاتا رہا ہوں میں
دادی سے کہنا اس کی کہانی سنائیےجو بادشاہ عشق میں مزدور ہو گیا
یہ بھی نیا ستم ہے حنا تو لگائیں غیراور اس کی داد چاہیں وہ مجھ کو دکھا کے ہاتھ
یہ ملی داد رنج فرقت کیاور دل کا کہا کرے کوئی
جاں داد گاں کا حوصلہ فرصت گداز ہےیاں عرصۂ طپیدن بسمل نہیں رہا
میں ہنر مند رنگ ہوں میں نےخون تھوکا ہے داد پائی ہے
خاموش ہو کیوں داد جفا کیوں نہیں دیتےبسمل ہو تو قاتل کو دعا کیوں نہیں دیتے
میرے وہ دوست مجھے داد سخن کیا دیں گےجن کے دل کا کوئی حصہ ذرا ٹوٹا بھی نہیں
تم کون سے تھے ایسے کھرے داد و ستد کےکرتا ملک الموت تقاضا کوئی دن اور
تو مرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے کہ اب مجھےشوق کمال بھی نہیں خوف زوال بھی نہیں
داد کی بھیک نہ مانگ!! اے مرے اچھے شاعر!!جا تجھے میری دعا ہے ترا کاسہ ٹوٹے
وہ گراں خواب جو ہے ناز کا اپنے سو ہےداد بیداد رہو شب کو کہ فریاد رہو
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لےایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books