aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dam-ba-KHud"
دیکھیے پہلے لہو ٹپکے کہ پھیلیں کرچیاںدم بخود تیری نظر بھی آئنہ بھی دم بخود
بے صدا دم بخود فضا سے ڈرخشک پتہ ہے تو ہوا سے ڈر
دم بخود گلشنوں کی رعنائیکیسی کھوئی ہوئی بہار آئی
اب دم بخود ہیں نبض کی رفتار دیکھ کرتم ہنس رہے ہو حالت بیمار دیکھ کر
دم بخود بیٹھ کے خود جیسے زباں گیلی ہےسانس کیا لوں کہ ہوا دہر کی زہریلی ہے
دم بخود ہے چاندنی چپ چاپ ہیں اشجار بھیآج کی شب تھم گئی کیوں وقت کی رفتار بھی
سب دم بخود ہیں نبض کی رفتار دیکھ کرتم ہنس رہے ہو حالت بیمار دیکھ کر
ہیں ملائک دم بخودجان کر میرا علو
اک لفظ جس کے عجز میں اظہار دم بخوداک نام میری آنکھ کا تارہ نہیں ہوا
فرشتے دم بخود ابلیس حیراںتوقع یہ کہاں تھی آدمی سے
ستارے دم بخود ہیں چاند خاموشسہانی رات رخصت ہو رہی ہے
دم بخود ساری کائنات ہوئیہم نے وہ گیت پیار کے گائے
کوئی بتلائے یہ کیا وادی ہےدم بخود کوہ حجر سوچتے ہیں
آج دنیا کے سامنے اے رازؔدم بخود لا جواب ہیں ہم لوگ
مصلحت یعقوبؔ کیوں ہے دم بخودراز کس کی بزم کا افشا ہوا
آسماں والے بھی حیراں تھے مگردیکھ کر وہ دم بخود ہوتے رہے
بزم ادب بھی دم بخودکہنے کو کچھ سخن نہ تھا
آسماں پر ہے آخری تارادم بخود ہے سحر کا سناٹا
دم بخود کیوں ہے خزاں کی سلطنتکوئی جھونکا کوئی موج غم چلے
موج در موج ہے تباہی میںدم بخود ہیں حباب جتنے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books