aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dar-dil"
کتنا حسیں تھا جرم غم دل کہ دو جہاںدر پہ ہیں آج تک مرے رنگ قبول کے
ہوش کھو بیٹھی ہے جذبات میں آ کر دنیادل کے اٹھتے ہوئے جذبات سے ڈر لگنے لگا
طرفہ چمن کھلا ہے دل داغدار کایعنی خزاں سے کام لیا ہے بہار کا
حساب دوستاں در دل نہیں ابپلٹنا باتوں سے مشکل نہیں اب
اکیرو نہ سینہ میں بچپن سے مستقبل اور کامیابی کا ڈر دل بناؤکسی دھول کھاتی ہوئی کار کے کانچ پر انگلیاں پھیر کر دل بناؤ
لہو لہو سا دل داغدار لے کے چلےچمن سے تحفۂ فصل بہار لے کے چلے
ہے ایک طرح شعلہ دل داغدار کابجھتا نہیں چراغ ہماری مزار کا
بنا کے آئینۂ تصور جہاں دل داغدار دیکھافراق میں لطف وصل پایا خزاں میں رنگ بہار دیکھا
پایا تھا کچھ سکون دل داغدار نےزخموں کو پھر نکھار دیا ہے بہار نے
اتنے بھی غم نہیں تھے دل داغدار میںجتنے لگا دئے ہیں مجھے ایک بار میں
شگفتہ اپنا دل داغدار رہتا ہےیہاں خزاں میں بھی لطف بہار رہتا ہے
تیرے در دل مرا یوں حاضرجیسے ملتا کلیم رب سے
شاید آ پہنچے ہیں نزدیک سفیران سحرکوئی دیتا ہے در دل پہ صدا آخر شب
تم اسے کہہ لو حساب دوستاں در دل فضاؔہم نے اپنا نفع بھی لوح زیاں پر لکھ دیا
کلفت افسردگی کو عیش بیتابی حرامورنہ دنداں در دل افشردن بناۓ خندہ ہے
حساب دوستاں در دل بھی کیوں ہوکسی کو کیا دیا آخر کسی نے
آرزو کوچۂ محبت سےخندہ در دل بہ چشم نم گزری
میرے خواجہ حسن نظامی کادل آئینہ دار کیا کہنا
شب گزیدہ ہوں مجھے تاروں کی چھاؤں سے ہے ڈردل کا خوں کرنے چلے آئے ہیں تیرا زاد بھی
در دل کا سہیلؔ آج ذرا بند نہ کرنااک شخص ابھی لوٹ کے آنے کے لیے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books