aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daras-e-tamannaa"
اس عرض تمنا میں کسے چین ملا ہےدل نے مگر اس خوف سے ہجرت نہیں کی ہے
اب کسی رہبر منزل کی تمنا بھی نہیںمیں اکیلا ہوں مسافر مری منزل تنہا
ذرا تمناؔ ڈرو روز حشر سے جس دنخدا تمہارے گناہوں کا احتساب کرے
تمناؔ آیا تھا بس حرف مدعا لب پردبائے بیٹھے تھے دانتوں میں انگلیاں اک دن
اے شہنشاہ تمناؔ تو تجھے مل نہ سکیاس کی مورت ترے ایوان میں رکھ دی گئی ہے
طے ہو چکیں شکست تمنا کی منزلیںاب اس کے بعد گریۂ بے اختیار ہے
برسا ہے کس ببول پہ ابر بہار خیزاتنا ہرا تو زخم تمنا کبھی نہ تھا
رضاؔ کب سے یہی فریاد ہے باغ تمنا کیمجھے لوٹے چلا جائے گا میرا باغباں کب تک
دنیا میں رہے سلسلۂ حسن مجھے کیااے وقت مرا عہد تمنا نہ رہے گا
جرأت عرض تمنا مجھے کیوں کر ہو کنولؔخاطر حسن پہ ہر بات گراں گزری ہے
سرابوں کی سرشت نارسائیتمنا کے لئے منزل نئی تھی
پھر تمنا نے بال و پر ڈھونڈےگر کے وہ بھی سنبھل رہی ہے کیا
سارے دن کرتے ہیں ہم دشت تمنا کا سفرگرد چہرے پہ لیے شام کو گھر آتے ہیں
کر کے اظہار تمنا پھر کوئیدوستوں کو آزمانا چاہیے
نصب کریں محراب تمنا دیدہ و دل کو فرش کریںسنتے ہیں وہ کوئے وفا میں آج کریں گے نزول میاں
اے کنولؔ اب یہی تمنا ہےہم سے عہد وفا کرے کوئی
عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہوانسان جی سکے جو محبت میں چار دن
بڑھنے لگی ہے دل کی تمنائے عاشقییوں آ کے تیری یاد نے بے کل کیا مجھے
گھر کی دہلیز پر جلانا چراغدرس ایرجؔ کا باب ہے لوگو
درس تقویٰ دینے والے کی قبا پر دیکھیےسونے چاندی اور چمکیلے نگینوں کے بٹن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books