aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dard-e-jigar"
حسرت فیصلۂ درد جگر باقی ہےاور ابھی سلسلۂ شام و سحر باقی ہے
پھر آشنائے لذت درد جگر ہیں ہمپھر محرم کشاکش ہر خیر و شر ہیں ہم
بہت مشکل ہے پاس لذت درد جگر کرناکسی سے عشق کرنا اور وہ بھی عمر بھر کرنا
لذت درد جگر یاد آئیپھر تری پہلی نظر یاد آئی
سبب درد جگر یاد آیایعنی وہ تیر نظر یاد آیا
شدت درد جگر ہو یہ ضروری تو نہیںاور پھر آنکھ بھی تر ہو یہ ضروری تو نہیں
لذت درد جگر دوست بڑھا دیتا ہےزخم رستا ہے تو کچھ اور مزہ دیتا ہے
شکوۂ درد جگر اے مہرباں کیوں کر کریںآپ سن کیوں کر سکیں اور ہم بیاں کیوں کر کریں
قصۂ درد جگر کس سے کہوں کیسے کہوںیہ محبت کا اثر کس سے کہوں کیسے کہوں
چھپائے کیا کوئی درد جگر کومحبت رنگ دیتی ہے نظر کو
درد دل درد جگر اچھا لگالمس دست چارہ گر اچھا لگا
جس کوں درد جگر کی لذت ہےزہر اس کوں مثال امرت ہے
درد جگر کسی کو بتایا نہ جائے گایہ داغ چارہ گر کو دکھایا نہ جائے گا
جو درد جگر میں کمی ہو تو جانوںقیامت اگر ملتوی ہو تو جانوں
چاہتا ہوں کہ مرا درد جگر اور بڑھےتیرگیٔ شب غم تا بہ سحر اور بڑھے
وہ جس کے حصے میں درد جگر نہیں آتااس آدمی کی دعا میں اثر نہیں آتا
رہ رہ کے چھیڑتا ہے جو درد جگر مجھےبدنام کر نہ دے یہ کہیں چشم تر مجھے
پچھلے کو اٹھ کھڑا نہ ہو درد جگر کہیںپہنچے نہ اڑتے اڑتے کہیں سے خبر کہیں
اور تڑپائے مجھے درد جگر آج کی راتکل وہ آئیں گے نہیں آئے اگر آج کی رات
ہر ایک کا وہ درد جگر بھول گئے ہیںکیا اپنی نگاہوں کا اثر بھول گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books