تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "darham"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "darham"
غزل
پل میں تولہ پل میں ماشہ پل میں سب درہم برہم
ذرۂ خاکی نظریں ملائے بیٹھے ہیں سیاروں سے
وامق جونپوری
غزل
ہم اس کے آنکھ سے اوجھل ہونے کا مطلب کیا لیتے ہیں
وہ آنکھ سے اوجھل ہو تو نظارے درہم برہم ہو جائیں
شاد عارفی
غزل
نظم زمانہ درہم و برہم اب تو ایسا لگتا ہے
راہزنوں کا خوف ہے کم کم ڈر ہے پہرے داروں سے