aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darkhor"
امین راز غم نہیں ہیں در خور ستم نہیںپلٹ رہے ہیں آپ ہی پہ آپ کا کہا ہوا
درکار ہے شگفتن گل ہائے عیش کوصبح بہار پنبۂ مینا کہیں جسے
جاتا ہوں داغ حسرت ہستی لیے ہوئےہوں شمع کشتہ در خور محفل نہیں رہا
ہمیں تھوڑا جنوں درکار ہے تھوڑا سکوں بھیہماری نسل میں اک جینیاتی مسئلہ ہے
فرازؔ در خور سجدہ ہر آستانہ نہیںہم اپنے دل کے حوالے سے در کو دیکھتے ہیں
یہاں تو خود تری ہستی ہے عشق کو درکاروہ اور ہوں گے جنہیں مسکرا کے لوٹ لیا
در خور عرض نہیں جوہر بیداد کو جانگہ ناز ہے سرمے سے خفا میرے بعد
ہم ایسے سرپھرے دنیا کو کب درکار ہوتے ہیںاگر ہوتے بھی ہیں بے انتہا دشوار ہوتے ہیں
یاد آشوب کا عالم تو وہ عالم ہے کہ ابیاد مستوں کو تری یاد بھی درکار نہیں
بہت تکرار رہتی تھی بھرے گھر میں کسی سےجو شے درکار ہوتی تھی وہی ہوتی نہیں تھی
یہ باد راہ گزر در خور چمن نہ سہیغبار کا بھی ٹھکانا نکل ہی آتا ہے
اس عشق میں درکار کہانی ہے ضروریتم زخم عطا کر دو نشانی ہے ضروری
در خور قہر و غضب جب کوئی ہم سا نہ ہواپھر غلط کیا ہے کہ ہم سا کوئی پیدا نہ ہوا
درکار تھا قرار بلانا پڑا اسےآواز دی تو لوٹ کے آنا پڑا اسے
نے عشق کے قابل ہیں نے زہد کے درخور ہیںاے مصحفیؔ اب ہم سے کچھ کام نہیں ہوتا
رسم سپردگی کو کب درخور اعتنا کہاخود سے جو تھا گریز پا سب سے گریز کر گیا
زندہ در گور ہم ایسے جو ہیں مرنے والےجیتے جی ان کے گلے میں کفنی ہوتی ہے
اور کچھ بھی مجھے درکار نہیں ہے لیکنمیری چادر مرے پیروں کے برابر کر دے
افسوس کہ دنداں کا کیا رزق فلک نےجن لوگوں کی تھی در خور عقد گہر انگشت
بن جاتا ہے کیسے کوئی سالار منافقیہ بات سمجھنے کو ہے درکار منافق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books