aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darpok"
تری محبت سے پہلے ڈرپوک شہری تھا میںترا نشہ تو مجھے سپاہی بنا رہا ہے
ایسے ڈرپوک سفینے کو جلا دوں دانشؔڈر کے موجوں سے جو اس پار نہیں ہو سکتا
کیا شعورؔ آپ کی طرح ڈرپوکسب شریف و نجیب ہوتے ہیں
جل اٹھے بزم غیر کے در و بامجب بھی ہم خانماں خراب آئے
جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترےاے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے
بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیےکوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو
پتھروں میں بھی زباں ہوتی ہے دل ہوتے ہیںاپنے گھر کے در و دیوار سجا کر دیکھو
کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سےجس رہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے
جونؔ ہی تو ہے جونؔ کے درپئےمیرؔ کو میرؔ ہی سے خطرہ ہے
کیوں نہیں لیتا ہماری تو خبر اے بے خبرکیا ترے عاشق ہوئے تھے درد و غم کھانے کو ہم
ہم کس کو دیں بھلا در و دیوار کا حسابیہ ہم جو ہیں زمیں کے نہ تھے آسماں کے تھے
گہری رات ہے اور طوفان کا شور بہتگھر کے در و دیوار بھی ہیں کمزور بہت
جب اس کی بزم میں دار و رسن کی بات چلیمیں جھٹ سے اٹھ گیا اور آگے آ کے بیٹھ گیا
تھی مشورت کی ہم کو بسانا ہے گھر نیادل نے کہا کہ میرے در و بام ڈھائیے
جب بھی گئے عذاب در و بام تھا وہیآخر کو کتنی دیر سے گھر جانا چاہیے
درد و غم فراق کے یہ سخت مرحلےحیراں ہوں میں کہ پھر بھی تم اتنے حسیں رہے
دیکھ کر اپنے در و بام لرز جاتا ہوںمرے ہم سایے میں جب بھی کوئی دیوار گرے
اعلان حق میں خطرۂ دار و رسن تو ہےلیکن سوال یہ ہے کہ دار و رسن کے بعد
یاد ہے زینۂ پیچاں اس کادر و دیوار مکاں یاد نہیں
ہجر میں شب بھر درد و طلب کے چاند ستارے ساتھ رہےصبح کی ویرانی میں یارو کیسے بسر اوقات کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books