aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dase"
اب قیامت سے کیا ڈرے کوئیاب قیامت تو روز آتی ہے
ہیں مار گنج مار کے بھی سب ڈسے ہوئےتقسیم کا وہ زہر خزینے کے بیچ تھا
اس محلے میں اگر سانپ ڈسے بہتر ہےلوگ کہتے ہیں یہاں آنکھ لڑی ٹھیک نہیں
سانپ ڈسے اک عمر ہوئینشہ اب تک طاری ہے
ڈسے ہوئے ہیں یہ آگہی کے نہ جی رہے ہیں نہ مر رہے ہیںنہ پوچھو ان سے سبب کوئی بھی یہ لوگ پہلے ڈرے ہوئے ہیں
تجھ بن مجھ کو نیند نہ آئےرین ڈسے اور بستر کاٹے
جھوٹی امید مت دلاؤ ہمیںان وفاؤں کے ہم ڈسے ہوئے ہیں
ناآشنا ہے ہر ایک شاخ شجر ثمر سےدرخت سارے ڈسے ہوئے ہیں یہ بارشوں کے
اسے جگاؤ ڈسے تم کو مار ڈالے تمہیںتمہاری ذات میں بیٹھا ہے جو خزانوں پر
بھلانے والے مرے دن گزر ہی جائیں گےمگر ڈسے نہ تجھے شام غم کی تنہائی
بن کے اڑ ناگن موذن کو ڈسے زلف صنموصل کی شب کو اذان صبح کا کھٹکا برا
بستر کی شکن آس کی شہنائی ڈسے ہےاک درد ابھر آئے ہے تنہائی ڈسے ہے
محبتوں کے ڈسے ہیں تو نفرتیں لا دوکہ یہ بھی اپنے بزرگوں کی اک نشانی ہے
میں جاگا شب سر گیسو میں ورنہجسے کالا ڈسے سویا ہے پیارے
یہ دل تو جا لگا ناگن کے پھن پہ رکھے پھولوں سےڈسے ہے جان کا خطرہ کشش بھی کم نہیں ہوتی
تڑپ رہا ہوں میں ایسے کہ جیسے سانپ ڈسےخدا کسی کو بھی سودائے زلف یار نہ دے
مری حیات کو ہر پل جو ناگ بن کے ڈسےمعاف کرنا خدا ایسی زندگی سے مجھے
ظلمت غم سے نہ شب کی تیرگی سے خوف کھادوست بن کر جو ڈسے اس روشنی سے خوف کھا
ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پروہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books