aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-shanaasii"
ہم نے بھی دست شناسی کے بہانے کی ہیںہاتھ میں ہاتھ لیے پیار سے باتیں کیا کیا
ہاں دست شناسی پہ بڑا ناز تھا اس کودیکھا نہ گیا اس سے مرے ہات کا جنگل
دکھا نہ دست شناسوں کو ہاتھ، فال نہ پوچھوہ بات جس سے ہو سن کر تجھے ملال نہ پوچھ
خوش شناسی کا بھرم ٹوٹا نہ تھاآئنے میں منہ کبھی دیکھا نہ تھا
بچ کے وہ نکلتے ہیں جن سے روشناسی ہےزندگی ہماری تو اب اجل نما سی ہے
اے وقت شناسو یہ کڑا وقت ہے کیسااے دست شناسو مرا تم ہات تو دیکھو
دھوپ نکلی تو بتائے گی ہے سایہ کتنااپنا ہی جسم ہے اپنے سے پرایا کتنا
دشت در دشت بکھرتے چلے جاتے ہیں شناسؔجانے کس عالم وحشت میں اٹھائے گئے ہم
جانے انہیں ہے دست شناسوں نے کیا کہاپھرتے ہیں لوگ ہاتھ میں کاسہ لیے ہوئے
بیوی بچے ناتی پوتے دوست شناسا رشتے دارمیرے اصولوں سے ناواقف اک کنبہ ہے سب کا سب
رزق کی جستجو میں کسے تھی خبر تو بھی ہو جائے گا رائیگاں یا اخیتیری آسودہ حالی کی امید پر کر گئے ہم تو اپنا زیاں یا اخی
تری تند خوئی تری کینہ جوئی تری کج ادائی تری بے وفائیبلا ہے ستم ہے غضب ہے قیامت دہائی دہائی دہائی دہائی
لوگ ایسے بھی غم شناس نہیںدوست ہو کر بھی دل کے پاس نہیں
مشکلیں آ رہی ہیں تیر بہ دستدوست شانہ بہ شانہ ہو جائیں
یہ سمجھ لو ناشناس رہ منزل وفا ہےجو قدم قدم پہ پوچھے ابھی کتنا فاصلہ ہے
وہ بھی مصلوب ہو نہ جائے کہیںوہ بڑا حق شناس ہے اے دوست
تمہارے بعد جو بکھرے تو کو بہ کو ہوئے ہمپھر اس کے بعد کہیں اپنے روبرو ہوئے ہم
عشق میں نے خوف و خطر چاہیےجان کے دینے کو جگر چاہیے
دراز کرتے رہو دست حق شناس اپنابہت ہوا تو وہ نیزے پہ سر اٹھائیں گے
وفا شناس محبت شناس ہے ہی نہیںاسی لئے مجھے دنیا سے آس ہے ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books