aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-e-azmat-e-maryam"
یہاں کیا ذکر شرم و آبرو کایہ دور عظمت مریم نہیں ہے
سالم یقین عظمت سحر خدا نہ توڑمایوس ہو کے کاسہ دست دعا نہ توڑ
حصول عظمت ماضی کا خواب رکھتے ہیںکہاں ہم آج بھی اپنا جواب رکھتے ہیں
زوال عظمت انساں کا مرثیہ ہوں میںسر کشیدہ پہ دستار بے انا ہوں میں
اسیر عظمت کردار بھی نہیں ہوئے ہیںابھی تو صاحب دستار بھی نہیں ہوئے ہیں
عظمت اہل جنوں پاس وفا رکھا ہےچاک دامن کو رفوگر سے بچا رکھا ہے
نشان عظمت اسلاف ہیں جوبزرگوں کے وہ عمامے کہاں ہیں
عظمت شہر انا شان بشر کی صورتمیرے شانوں پہ کوئی ہے مرے سر کی صورت
ان کی تقدیس پہ ہو عظمت مریم بھی نثارکون کہتا ہے گنہ گار ہیں تیری آنکھیں
اپنے منصوروں کو اس دور نے پوچھا بھی نہیںپڑ گیا رخنہ صف دار و رسن میں ایسا
یہ چھپ چھپ کے یکجا پئیں دورؔ و زاہدکسی نے بھی ان شاہکاروں کو دیکھا
دیکھیے عہد گذشتہ کے محبت والےسوچئے عظمت کردار کہاں سے آئی
کیا وجہ تیرے ظلم و ستم میں مزا نہیںاے دور چرخ آج وہ شاید نہیں شریک
کیا کام انقلاب کا کچھ بھی نہیں یہاںدور فلک کے دورۂ ساغر کو اطلاع
فکر دورؔ کو تم سے پہلےتیرے میرے کام بہت تھے
خلاف زور فطرت دورؔ بہترمگر فکروں کو پل جانے کی ضد ہے
اس کو فخر محبت نہ کیوں ہودورؔ دل میں رہا ہے تمہارے
وہاں ہی تلخیاں پیتا رہا ہوںجہاں اے دورؔ میخانے نہیں ہیں
پہلی سی وہ حکایت شام و سحر نہیںشاید کسی نے دورؔ تجھے کچھ بھلا دیا
دورؔ کیا کفر ہے کہ اب لب پراللہ اللہ نہ رام رام آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books