aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-e-jahaa.n"
یہ چھپ چھپ کے یکجا پئیں دورؔ و زاہدکسی نے بھی ان شاہکاروں کو دیکھا
خلاف زور فطرت دورؔ بہترمگر فکروں کو پل جانے کی ضد ہے
فکر دورؔ کو تم سے پہلےتیرے میرے کام بہت تھے
غم نہ کر اس جہان طلب میںٹوٹ جاتے ہیں اکثر سہارے
جہان دل ربائی اللہ اللہجہاں تم ہو تو فرزانے نہیں ہیں
اے جان جاں کہ یاد تری آ کے رہ گئیجیسے کسی نے نغمہ کہیں گنگنا دیا
دورؔ کیا کفر ہے کہ اب لب پراللہ اللہ نہ رام رام آئے
وہ دل جو کشتۂ غم سود و زیاں نہ تھاشائستۂ نوازش دور جہاں نہ تھا
دور خرد وہ دور خرد ہے کہ کیا کہیںقیمت بڑھی ہے فن کی مگر قدر گھٹ گئی
ہم ہیں پروردۂ حادثات جہاںآپ تو ایک صدمے سے گھبرا گئے
نیرنگئ جہاں کا کہاں تک مشاہدہاے فرصت نگاہ ترا جی بھرا نہیں
اک آپ کے سوا کوئی ہم نوا نہیں ہےدور جہاں میں کوئی اب آپ سا نہیں ہے
آنکھوں میں سلگتی ہوئی وحشت کے جلو میںوہ حیرت و حسرت کا جہاں یاد رہے گا
ہے دور جہاں میں مجھے سب شکوہ تجھی سےکیوں کچھ گلہ گردش ایام کروں میں
کہنے کو شمع بزم زمان و مکاں ہوں میںسوچو تو صرف کشتۂ دور جہاں ہوں میں
ابھی کل ہی کی بات ہے جان جہاں یہاں فیل کے فیل تھے شور کناںاب نعرۂ عشق نہ ضرب فعاں گئے کون نگر وہ وفا کے دھنی
چل دیئے ہوش و خرد تو میکشوں کے چل دیئےرہ گیا ہاں میکدے میں دور ساغر رہ گیا
کبھی بستیاں بن کبھی کوہ و دمن رہا کتنے دنوں یہی جی کا چلنجہاں حسن ملا وہاں بیٹھ رہے جہاں پیار ملا وہاں صاد کیا
شہر کے لوگ اچھے ہیں ہمدرد ہیں پر ہماری سنو ہم جہاں گرد ہیںداغ دل مت کسی کو دکھانا سجن یہ زمانہ نہیں وہ زمانہ سجن
اس دور جہاں میں ہم عصرو ہے فرق بہت ان دونوں میںوہ زخم جو تم نے دیکھے ہیں جو زخم کہ ہم نے کھائے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books