aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhaa.nptaa"
بدن کو ڈھانپتا پھرتا ہے مورکھزباں کو بھی کبھی پوشاک پہنا
ستار ہے وہ ڈھانپتا ہے سب گنہ مرےورنہ اثرؔ کے جیسا گنہگار کون ہے
وقت گزرنے کے ہمراہ بہت کچھ سیکھا اخترؔ نےننگے بدن کو کرنوں کے پیراہن سے اب ڈھانپتا ہے
کان ہاتھوں سے ڈھانپتا ہوا تواپنی آواز گھونٹتا ہوا میں
کفن سے اس لئے اب منہ کو ڈھانپتا ہوں میںگناہ گار ہوں دنیا سے جا رہا ہوں میں
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دنبیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے
میں ڈھونڈتا ہوں جسے وہ جہاں نہیں ملتانئی زمین نیا آسماں نہیں ملتا
بکھرا پڑا ہے تیرے ہی گھر میں ترا وجودبے کار محفلوں میں تجھے ڈھونڈتا ہوں میں
پلکوں کے ڈھانپنے سے بھی رکتا نہیں دھواںکتنی انڈیلیں آنکھیں پہ بجھتا نہیں دھواں
پھروں ڈھونڈتا میکدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہےسلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی مجھے مے کشی کی ضرورت نہیں ہے
مری ہر اک غزل اصلی ہے صاحبکئی برسوں سے دھندہ کر رہا ہوں
اب رات کی دیوار کو ڈھانا ہے ضرورییہ کام مگر مجھ سے اکیلے نہیں ہوگا
وحشت ہے عشق پردہ نشیں میں دم بکامنہ ڈھانکتے ہیں پردۂ چشم پری سے ہم
تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوںآنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ
ظلمت کو گھٹا کہنے سے بارش نہیں ہوتیشعلوں کو ہواؤں سے تو ڈھانپا نہیں جاتا
دھیان کی سیڑھیوں پہ پچھلے پہرکوئی چپکے سے پاؤں دھرتا ہے
ڈھلتا سورج پھیلا جنگل رستہ گمہم سے پوچھو کیسا عالم ہوتا ہے
اس طرح کھو گیا ہوں میں اپنے وجود میںاب خود کو ڈھونڈتا ہوں میں اپنے وجود میں
دھول دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہیںہم ہی کر بیٹھے تھے غالبؔ پیش دستی ایک دن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books