aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhale"
یہ سکون جاں کی گھڑی ڈھلے تو چراغ دل ہی نہ بجھ چلےوہ بلا سے ہو غم عشق یا غم روزگار کوئی تو ہو
دنیا بھر کی یادیں ہم سے ملنے آتی ہیںشام ڈھلے اس سونے گھر میں میلہ لگتا ہے
سرخ پھولوں سے مہک اٹھتی ہیں دل کی راہیںدن ڈھلے یوں تری آواز بلاتی ہے ہمیں
مجھ سے بچھڑ کر ہوگا سمندر بھی بے چینرات ڈھلے تو کرتا ہوگا شور بہت
کبھی تو شام ڈھلے اپنے گھر گئے ہوتےکسی کی آنکھ میں رہ کر سنور گئے ہوتے
سورج تو میری آنکھ سے آگے کی چیز ہےمیں چاہتا ہوں شام ڈھلے اور دیا جلے
بے پیے ہوں کہ اگر لطف کرو آخر شبشیشۂ مے میں ڈھلے صبح کے آغاز کا رنگ
تب ہوگی خبر کتنی ہے رفتار تغیرجب شام ڈھلے لوٹ کے آئے گا کوئی اور
ڈھلے تو ہوتی ہے کچھ اور احتیاط کی عمرکہ بہتے بہتے یہ دریا اچھال لیتا ہے
مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھسورج ہوں میرا رنگ مگر دن ڈھلے بھی دیکھ
یہ کون لوگ اندھیروں کی بات کرتے ہیںابھی تو چاند تری یاد کے ڈھلے بھی نہیں
اہل ہنر کو مجھ پہ وصیؔ اعتراض ہےمیں نے جو اپنے شعر میں ڈھالے تمہارے خط
تو تو مت کہہ ہمیں برا دنیاتو نے ڈھالا ہے اور ڈھلے ہیں ہم
بستی میں ہے وہ سناٹا جنگل مات لگےشام ڈھلے بھی گھر پہنچوں تو آدھی رات لگے
وہ آفتاب جسے سب سلام کرتے ہیںجو وقت پر نہ ڈھلے جل کے راکھ ہو جائے
چھا جاتا ہے دشت و در پر شام ڈھلےپھر دل میں سب سناٹا بھر جاتا ہے
دل درد کی بھٹی میں کئی بار جلے ہےتب ایک غزل حسن کے سانچے میں ڈھلے ہے
دن ڈھلے کرتا ہوں بوڑھی ہڈیوں سے ساز بازجب تلک شب ڈھل نہیں جاتی جواں رہتا ہوں میں
پھر وہی موسم پرانے ہو گئےدن ڈھلے سرگوشیاں سنتا ہوں میں
دن بھر کا ہنگامہ سارا شام ڈھلے پھر بستر پیارامیرا رستہ ہو یا تیرا ہر رستہ گھر جانے کو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books