aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhalne"
رات ڈھلنے کے بعد کیا ہوگادن نکلنے کے بعد کیا ہوگا
سیاہ رات نہیں لیتی نام ڈھلنے کایہی تو وقت ہے سورج ترے نکلنے کا
کیوں میرا مقدر ہے اجالوں کی سیاہیکیوں رات کے ڈھلنے پہ سویرا نہیں ہوتا
چاند میں ڈھلنے ستاروں میں نکلنے کے لیےمیں تو سورج ہوں بجھوں گا بھی تو جلنے کے لیے
شام ڈھلنے سے فقط شام نہیں ڈھلتی ہےعمر ڈھل جاتی ہے جلدی پلٹ آنا مرے دوست
نہ آیا کوئی لب بام شام ڈھلنے لگیوفور شوق سے آنکھوں میں خون آ بھی گیا
صرف دن ڈھلنے پہ موقوف نہیں ہے محسنؔزندگی زلف کے سائے میں بھی شب کرتی ہے
بکھر گئے مجھے سانچے میں ڈھالنے والےیہاں تو ذات بھی سانچے سمیت ڈھلتی ہے
بھیڑ میں جو بچھڑ گئے ہم سےشام ڈھلنے کا انتظار کریں
یہ ہوا سارے چراغوں کو اڑا لے جائے گیرات ڈھلنے تک یہاں سب کچھ دھواں ہو جائے گا
کسی کے رنگ میں ڈھلنے سے ہو گئے بے رنگہم اپنے رنگ بناتے تھے موج کرتے تھے
ناصرؔ اداسیاں تو رہیں گی یوں ہی مدامڈھلنے لگی ہے رات کوئی گیت گائیے
سائے ڈھلنے چراغ جلنے لگےلوگ اپنے گھروں کو چلنے لگے
تمام رات وہ جاگا کسی کے وعدے پروفا کو آ ہی گئی نیند رات ڈھلنے پر
آنکھوں میں بسا لو یہ ابھرتا ہوا سورجدن ڈھلنے لگے گا تو یہ منظر نہ ملے گا
اس نے پیکر میں نہ ڈھلنے کی قسم کھائی ہےاور مجھے شوق ملاقات لیے پھرتا ہے
روشنی کیوں سیاہی میں ڈھلنے لگیتجھ سے عارفؔ ہوئی کیا خفا زندگی
کوئی اس رات کو ڈھلنے سے روکےمرا قصہ ابھی رہتا بہت ہے
جب آفتاب عمر کی ڈھلنے لگے گی دھوپتب روشنی کا فن مرے بالوں میں آئے گا
چمپئی صبحیں پیلی دوپہریں سرمئی شامیںدن ڈھلنے سے پہلے کتنے رنگ بدلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books