aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dihaat"
کہاں نگہ سے گزرتے ہیں دکھ بھرے دیہاتحسین شہروں کے ہی غم میں مبتلا ہم ہیں
اب نہ وہ گیت نہ چوپال نہ پنگھٹ نہ الاؤکھو گئے شہروں کے ہنگاموں میں دیہات مرے
سب دوست مرے منتظر پردۂ شب تھےدن میں تو سفر کرنے میں دقت بھی بہت تھی
اس دنیا کے نقشے میںشہر تو ہیں دیہات نہیں
سیکڑوں ایسی دکانیں ہیں جہاں مل جائیں گیدھات کی پتھر کی شیشے کی ربڑ کی عورتیں
مبادا اس کو دقت ہو نشانے تک پہنچنے میںسو میں نے پھول سے دیوار کے رخنے کو بھرنا ہے
کبھی چومے گی قدم خود منزلآج ہر گام پہ دقت ہی سہی
آب و خاک و باد میں بھی لہر وہ آ جائے ہےسرخ کر دیتی ہے دم بھر میں جو پیلی دھات کو
اپنے آپ سے ملنے میں بھیاب کتنی دقت ہوتی ہے
ہمیں تو رونے میں کوئی دقت نہیں ہے لیکنوہ پوچھنا تھا کہ رونے والوں کا کیا بنے گا
عقدہ تو بے شک کھلا لیکن بہ صد دقت کھلاکام تو بے شک بنا لیکن بہ صد مشکل بنا
بہا دیا مرا خوں اس نے اپنے کوچے میںاسی کو یارو دیت سمجھو خوں بہا سمجھو
تم کو ہچکی آنے سے بھی دقت تھیمیں نے تم کو یاد ہی کرنا چھوڑ دیا
شیخ بے نفس کو نزلہ نہیں ہے ناک کی راہیہ ہے جریان منی دھات چلی جاتی ہے
اس کا ملنا جانتے تھے سہل ہمکتنی دقت کتنی مشکل سے ملا
ڈول پر چاند ہرے کھیت فضائیں خاموشکیسی معصوم ہوا کرتی ہے دیہات کی رات
نیند کو طاق پہ دھر اور دیا پہلو میںگریۂ آخر شب میں کوئی دقت نہ بنا
نئی تہذیب میں دقت زیادہ تو نہیں ہوتیمذاہب رہتے ہیں قائم فقط ایمان جاتا ہے
ایسے بوجھل ہیں ترے بعد محبت کے قدمجیسے لڑکی کسی دیہات کی گھبرائی ہو
سوداؔ نے اپنے خوں کی دیت تم سے یک نگاہچاہی تو اتنی بات سے انکار کر چلے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books