aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diidaar-e-sanam"
کیوں کفر ہے دیدار صنم حضرت واعظاللہ دکھاتا ہے بشر دیکھ رہے ہیں
وطن کے نام ہے دیدارؔ زندگی اپنیوطن کے سامنے یہ جسم و جان کچھ بھی نہیں
جن کو ہو جام شہادت کی طلب دیدارؔ پھروہ نہیں آتے پلٹ کر جنگ کے میدان سے
جب جلتے پتنگوں کو دیکھا دیدارؔ تو یہ معلوم ہواآغاز محبت ٹھیک تو ہے انجام محبت ٹھیک نہیں
مجھ کو ہر وقت ہے لذت دیدار صنممیری نظروں کے لئے ایسا سہارا ہو جا
رستے میں کون کون ملا کچھ خبر نہیںکوئے صنم سے مرحلۂ دار تک گئے
سجدے پائے صنم پہ کرتے ہیںہم نہیں جانتے خدا کیا ہے
بجھتی نہیں ہے تشنگی دیدار یار کینظروں سے ان کے لاکھ پلانے کے بعد بھی
دھوپ ہی دھوپ میں ذہنوں کو سفر کرنا ہےدشت احساس میں دیوار کہاں سے آئی
یہ ستم اف آتش دیدار بھڑکانے کے بعدہو گئے روپوش وہ اک جلوہ دکھلانے کے بعد
ہٹتا نہیں جو سامنے سے اس کے رات دنہم سے سوا ہے طالب دیدار آئنہ
بات کرنے سے بھی نفرت ہو گئی دل دار کوواہ رے اظہار الفت واہ رے تاثیر عشق
نمائش تو بجا ہے جلوۂ حسن مجسم کییہ لازم ہے نظر شائستۂ دیدار ہو جائے
کس طرح فناؔ چھوڑوں صنم خانۂ الفتحاصل مرے ایمان کا دیدار صنم ہے
چاہ زقن صنم دکھا کرتو نے اے چاہ ہم کو مارا
زیر دیوار صنم قبر میں سوتا ہوں فلککیوں نہ ہو طالع بیدار پر اب ناز مجھے
دیکھنے جاؤں قد و عارض و گیسوئے صنمسوچتا ہوں کہ کوئی راہ و مفر ہے کہ نہیں
ہر ایک ذرہ ہے آئینہ دار حسن صنمنگاہ غور سے ہم انتخاب کیا کرتے
خم ابروئے صنم کو دیکھیںہم یہ کعبے میں دعا کرتے ہیں
راندۂ محفل صنم زاہدکیا کرے گر خدا خدا نہ کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books