aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diivaar-e-shab"
یہ جو صبح کے بیچ دیوار شب سی اٹھی لگتی ہےہے عکس تحیر کی یہ داستاں اور سنی لگتی ہے
عجب کیا مشعلیں لے کر ہمارا منتظر ہوپس دیوار شب گریہ کناں کوئی ستارہ
نہ چاند ابھرتا ہے دیوار شب سے زیبؔ کہیںنہ سرو غم سے قد آرزو نکلتا ہے
جگنو چراغ چاند نہ تارہ کوئی یہاںدیوار شب سیاہ میں در کون دے گیا
دیوار شب کو توڑ کے در آئی روشنیخواب گراں کہ آنکھ ادھر کھولنے نہ دے
ہجر کے بعد کے منظر کا کنایہ ہوں کوئیاک دھواں سا پس دیوار شب تار ہوں میں
پست رکھو اپنی آوازوں کو ورنہ دور تکبات گھر کی رخنۂ دیوار و در لے جائے گا
ہم قدم ہے تپش جاں تو پہنچ جاؤں گاایک دو جست میں دیوار شجر سے اونچا
نا شناسوں کی تحسیں رنگ لائی ہے کیا کیاکوئلے بھی اب لعل شب چراغ ہیں یارو
آسیب زدہ ہیں در و دیوار شب و روزکس درجہ مہ و سال کی ویرانی ہوئی ہے
نشان زخم پہ نشتر زنی جو ہونے لگیلہو میں ظلمت شب انگلیاں بھگونے لگی
برہم تھے خواب نیند کی رتیلی اوس پراس پر ستم کہ طائر شب بولنے لگے
ستارہ اب کوئی دیوار شب میں در تو کرےاجالا دشت سیہ میں اترنے لگ جائے
روز و شب کا رہا نہ فرق کوئینیند ایسی سلا گئے کانٹے
تیرہ و تار لیلئ شب سےپھوٹتی ہے نئی سحر تازہ
لگتا ہے بحر شب بڑا پر آب دیکھناتم کو ڈبو نہ دے کہیں یہ خواب دیکھنا
شب گزیدہ کو ترے اس کی خبر ہی کب تھیدن جو آئے گا غم لا متناہی دے گا
ہجر کے سب عذاب جاگ اٹھےشب مہتاب ڈھل رہی ہے کیا
دیکھیے اور ہے کیا اپنے مقدر میں ابھیظلمت شب سے تو ہیں نور سحر تک پہنچے
دل بھی اداس اداس ہے دیوار و در کے ساتھلپٹی ہیں آرزوئیں تری رہ گزر کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books