تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dol"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "dol"
غزل
بیتے لمحے دھیان میں آ کر مجھ سے سوالی ہوتے ہیں
تو نے کس بنجر مٹی میں من کا امرت ڈول دیا
شکیب جلالی
غزل
گویا فقیر محمد
غزل
جھکے ہوئے پیڑوں کے تنوں پر چھاپ ہے چنچل دھارے کی
ہولے ہولے ڈول رہی ہے گھاس ندی کے کنارے کی
زیب غوری
غزل
پھر تیر کے میرے اشکوں میں گل پوش زمانے لوٹ چلے
پھر چھیڑ کے دل میں ٹیسوں کے سنگیت گئی رت بیت گئی