aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dubo.e"
وہ سفینے جنہیں طوفاں نہ ملےناخداؤں نے ڈبوئے ہوں گے
دو جہاں کو لا ڈبوئے وہ ذرا سی آب جو میںتری چشم سرمگیں کو جو کوئی پر آب دیکھے
آنکھوں کی کشتیوں میں سفر کر رہے ہیں وہجن دوستوں نے دل کے سفینے ڈبوئے تھے
درد کیسا جو ڈبوئے نہ بہا لے جائےکیا ندی جس میں روانی ہو نہ گہرائی ہو
چہار سمت بس اک بے کراں سمندر ہےبتائیں کیا کہ سفینے کہاں ڈبوئے تھے
میں شام کے حصار میں جکڑا ہوا سا ہوںمنظر مرے لہو میں ڈبوئے ہوئے سے ہیں
انہیں کوئی سمندر کیا ڈبوئےبھنور کو جو کنارا بولتے ہیں
یہ رود خواب نہیں مخمصے کا دریا ہےڈبوئے عشق کبھی جوش میں اچھالے مجھے
کیا ان کو ڈبوئے کسی دریا کی روانییہ شہر تو کوزے کے سمندر نکل آئے
اب حلقۂ گرداب ہی آغوش سکوں ہےساحل سے بہت دور ڈبوئے ہیں سفینے
کوئی موسیٰ صفت آ کر ڈبوئے ظلم کا لشکرتبھی ہم آج کے فرعون کو غرقاب دیکھیں دیکھیں گے
ورق سنگ پہ تحریر کریں نقش مراداور بہتے ہوئے دریا میں ڈبوئے جائیں
یوں خوشبوؤں میں ڈبوئے ہوئے رکھوں کب تکگناہ کیوں نہ میں کر لوں قبول ہاتھوں کا
دھوپ نے ناخن ڈبوئے ہیں گلوں کے خون میںزخم خوردہ خوشبوئیں پھرتی ہیں سر پکڑے ہوئے
بیٹھے بیٹھے اس نے ندی میں ڈبوئے پاؤں اوردیکھتے ہی دیکھتے دونوں کنارے مل گئے
ڈبوئے دیتا ہے خود آگہی کا بار مجھےمیں ڈھلتا نشہ ہوں موج طرب ابھار مجھے
چاند ستارے کہیں ڈبوئے جائیں گےخوشبو پر لگ جائے گا پہرا اک دن
جو تھے بن پروں کے ظفرؔ اڑ نہ پائےسمندر ڈبوئے مہاجر پرندے
ان پانیوں کسی کو ڈبوئے نہ شرم شوقمیں آب آب اس کی طرف دیکھتا نہیں
مجھے لگتا ہے جیسے میں کوئی اوتار اترا ہوںڈبوئے یا انہیں کوئی ابھارے مجھ سے کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books