تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dukh.do.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "dukh.do.n"
غزل
میں غزل کی شبنمی آنکھ سے یہ دکھوں کے پھول چنا کروں
مری سلطنت مرا فن رہے مجھے تاج و تخت خدا نہ دے
بشیر بدر
غزل
کیسے دکھوں کے موسم آئے کیسی آگ لگی یارو
اب صحراؤں سے لاتے ہیں پھولوں کے نذرانے لوگ