aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "duriida-daamani-e-ahl-e-dil"
سجدہ گاہ اہل دل بعد فنا ہو جائیےصفحۂ ہستی پہ اک نقش وفا ہو جائیے
اہل دل بھی دیکھیے اب کیا سے کیا کرنے لگےشیشہ گر بھی پتھروں سے مشورہ کرنے لگے
اہل دل الزام ہے یہ اور بہت سنگین ہےاس کو کہتے کب سنا وہ ہجر میں غمگین ہے
اہل دل فسانوں میں ذکر یار کرتے ہیںمسکرا کے محفل کو اشک بار کرتے ہیں
نہ اہل دل سے نہ اہل نظر سے ملتا ہےشعور ذات فقط اپنے در سے ملتا ہے
اہل دل ملتے نہیں اہل نظر ملتے نہیںظلمت دوراں میں خورشید سحر ملتے نہیں
اہل دل مشکل میں ہیں اہل نظر مشکل میں ہیںآج میں کیا میرے سارے ہم سفر مشکل میں ہیں
اہل دل نے عشق میں چاہا تھا جیسا ہو گیااور پھر کچھ شان سے ایسی کہ سوچا ہو گیا
تم اہل دل ہو سو دل میں رکھا ہمارا ناموگرنہ ہم بھی ہیں کیا اور کیا ہمارا نام
اہل دل کوچۂ اصنام تک آ پہنچے ہیںفاصلے عرصۂ دو گام تک آ پہنچے ہیں
اہل دل صحرا میں گل کی آرزو کرنے لگےآئنوں کو پتھروں کے روبرو کرنے لگے
سمجھ سکتے ہوں اہل دل تو یہ راز نہاں سمجھیںبجز نقص نظر پردہ نہ کوئی درمیاں سمجھیں
اہل دل اہل نظر شام و سحر رویا کیےدرد کے پتلے تھے آخر عمر بھر رویا کیے
راہ طلب میں اہل دل جب حد عام سے بڑھےکشمکش حیات کے اور بھی حوصلے بڑھے
اہل دل کیا کریں گے تدبیریںان کے بس میں ہیں ان کی تقدیریں
اہل دل جو بھی بات کہتے ہیںکوئی راز حیات کہتے ہیں
جہاں پر اہل دل ہوتے نہیں ہیںرویے معتدل ہوتے نہیں ہیں
مزاج اہل دل کی امتیازی شان تو دیکھوجو دشمن جان و دل کا ہے اسی سے پیار ہو جائے
اہل دل گر جہاں سے اٹھتا ہےاک جہاں جسم و جاں سے اٹھتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books