aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "eraser"
بھور آئی ہے اریزر کی طرحشب کی تحریر مٹا چاہتی ہے
ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہجیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں
آندھیوں کے ارادے تو اچھے نہ تھےیہ دیا کیسے جلتا ہوا رہ گیا
تم نے ٹھہرائی اگر غیر کے گھر جانے کیتو ارادے یہاں کچھ اور ٹھہر جائیں گے
ہم خاک نشیں تم سخن آرائے سر بامپاس آ کے ملو دور سے کیا بات کرو ہو
جب ہوا عرفاں تو غم آرام جاں بنتا گیاسوز جاناں دل میں سوز دیگراں بنتا گیا
مضمحل ہو گئے قویٰ غالبوہ عناصر میں اعتدال کہاں
دل میں کتنے عہد باندھے تھے بھلانے کے اسےوہ ملا تو سب ارادے توڑنا اچھا لگا
عروس لالہ مناسب نہیں ہے مجھ سے حجابکہ میں نسیم سحر کے سوا کچھ اور نہیں
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیبموت کیا ہے انہیں اجزا کا پریشاں ہونا
نالۂ خونیں ورق و دل گل مضمون شفقچمن آرائے نفس وحشت تنہائی ہے
ذرا سی بات ہے اس کا تماشا کیا بنائیں ہمارادے ٹوٹتے ہیں حوصلے مسمار ہوتے ہیں
ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوںکہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ایسا نہ ہو جائے
دسترس میں ہیں عناصر کے ارادے کس کےسو بکھر کے ہی رہا کوئی بکھرنے والا
چار دیواریٔ عناصر میںکودتے پھاندتے رہا کیجے
کچھ لکھا ہے تجھے ہر برگ پہ اے رشک بہاررقعہ واریں ہیں یہ اوراق خزانی اس کی
بس اک ترک محبت کے ارادےہمیں منظور ہوتے جا رہے ہیں
در پہ رہنے کو کہا اور کہہ کے کیسا پھر گیاجتنے عرصے میں مرا لپٹا ہوا بستر کھلا
عروس دہر کو آیا تھا پیار ہم پر بھییہ بیسوا تھی کسی شب نثار ہم پر بھی
حسن اخلاق اے عروس حیاتسب سے اچھا سنگھار ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books