aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faahish"
تھوکتا بھی دختر رز پر نہیں مست الستجو کہ ہے اس فاحشہ پر غش وہ فاحش اور ہے
جائیں گھڑ دوڑ پر کہ کھیلیں تاشمیرؔ جی راز عشق ہوگا فاش
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہےسو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
فرش پر کاغذ اڑتے پھرتے ہیںمیز پر گرد جمتی جاتی ہے
وہ عشق تو کرے گا مگر دیکھ بھال کےفارسؔ وہ تیرے جیسا دوانہ تو ہے نہیں
مجھ پہ اب فاش ہوا راز حیاتزیست اب سے تری چاہت ہے مجھے
اے شجر حیات شوق ایسی خزاں رسیدگیپوشش برگ و گل تو کیا جسم پہ چھال بھی نہیں
اے مے فروش بھیڑ ہے تیری دکان پرگاہک ہیں ہم بھی مال دکھانا سہی سہی
صبح کے ٹھنڈے فرش پہ گونجا اس کا ایک سخنکرنوں کا گلدستہ دیکھو اور مجھے دیکھو
حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہکوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھاویں گے کیا
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لےایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے
گوہر کو عقد گردن خوباں میں دیکھناکیا اوج پر ستارۂ گوہر فروش ہے
دنیا پہ اپنے علم کی پرچھائیاں نہ ڈالاے روشنی فروش اندھیرا نہ کر ابھی
عشق اور گوارا خود کر لے بے شرط شکست فاش اپنیدل کی بھی کچھ ان کے سازش ہے تنہا یہ نظر کا کام نہیں
اگر ملے بھی تو ملتا ہے راہ میں فارسؔکہیں سے آتے ہوئے یا کہیں کو جاتے ہوئے
ہر کوئی درمیان ہے اے ماجرا فروشمیں اپنے درمیاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
بہت مدت کے نخچیروں کا انداز نگہ بدلاکہ میں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا
خود آہنی نہیں ہو تو پوشش ہو آہنییوں شیشہ ہی رہو گے تو پتھر بھی آئیں گے
رہ گزر میں تری قالین بچھانے والےخون کا فرش بچھانے کے لئے نکلے ہیں
آرایش جمال سے فارغ نہیں ہنوزپیش نظر ہے آئنہ دایم نقاب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books