aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fard-e-bashar"
ایک بچھڑے ہوئے سائے کے تعاقب میں بشرؔسبھی راہوں پہ گئے ہم رہ منزل کے سوا
بیتی باتوں پہ تو نہ رو اے بشرؔکل کی سوچے گا تو خوشی ہوگی
آشوب جہاں گزراں نے یہ کیا ہےاس دور کا ہر فرد و بشر آبلہ پا ہے
کہنے کو تو ہر فرد و بشر سب ہیں برابردنیا میں مگر شور بپا اور ہی کچھ ہے
اے بشرؔ مری آنکھیں جگنوؤں کی عادی تھیںکس نے بجلیاں رکھ دیں میرے آشیانے میں
انسانیت کے نام پہ کب تک لڑیں گے ہمکب تک بہے گا خون بشرؔ دیکھنا یہ ہے
میں سفر پہ لوٹ جانے کا ارادہ جب کروں ہوںکوئی اے بشرؔ کہے ہے مرے شہر سے نہ جانا
دل کسی فرد بشر کا خالی اس غم سے نہیںغم یہ شائع کو بہ کو خانہ بہ خانہ ہو گیا
اک جرم اور فرد جرائم میں بڑھ گیایعنی نہ درد دل کا ہو اظہار آج کل
بشر کو دیکھیے دعویٰ ہے تسخیر دو عالم کاخدا جانے یہ کیا کر دے اگر مختار ہو جائے
تسخیر کائنات کے دعوے بجا سہیہم رتبۂ خدا بھی ہوا ہے بشر کہیں
لفظ شر تو بشر میں شامل ہےکیوں ہو حیراں بشر میں شر ہے تو
نیک و بد کی جسے خبر ہی نہیںشر ہے کم بخت وہ بشر ہی نہیں
کہتا ہے کون سنگ و شجر بولتے نہیںوہ بولتے ہیں جب تو بشر بولتے نہیں
فرد قرار داد ستم سب کے نام تھیمعصومیت کو سب نے کہا خیرباد ہے
بیت ابرو کا درس دے مجھ کوںفرد دیوان انتخاب نکال
تم کو کرنا ہے مداوائے غم نوع بشردرد دل لے کے چلو سوز جگر لے کے چلو
ہوا نہ ہم سے مداوائے درد نوع بشربہت چلے تو ثواب و گناہ تک پہنچے
کسی نے فرد شب ہجر مانگ لی مجھ سےجھجک رہا تھا میں آہیں شمار کرتے ہوئے
دبتا ہوں کسی سے نہ دباتا ہوں کسی کوقائل ہوں مساوات بنی نوع بشر کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books