aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farebi-e-taasiir"
وہ عہد دل فریبئ تاثیر اب کہاںمدت سے آہ آہ کی حسرت نہیں رہی
نہ پرندے ہیں نہ اب کھیلتے بچے تاثیرؔاب تو چھایا ہے فقط عالم ہو گاؤں میں
مشکلات جہان سے تاثیرؔسچے جذبے نکال لیتے ہیں
کٹنے نہ دیا صحن سے اس واسطے تاثیرؔخوشبوئے وفا آتی ہے اس بوڑھے شجر سے
اتنا تو کر اے تاثیرؔمشکل کو آسانی کہہ
راستے کی مشکلیں تاثیرؔ کیا پر لطف تھیںہاں مگر منزل پر آ کر کچھ پریشانی ہوئی
آگہی سر چشمۂ رنج و الم تاثیرؔ ہےہم خوشی سے ہی نہیں واقف تو پھر کیا غم کریں
آپ ہی کے دم سے ہے تنویر عشقدر حقیقت آپ ہیں تصویر عشق
تمہاری آس پر کس کس طرح دل کو نہ سمجھایامگر یہ اہتمام خود فریبی مہرباں کب تک
دیکھنے والے یہ کہتے ہیں کتاب دہر میںتو سراپا حسن کا نقشہ ہے میں تصویر عشق
آہ کے قبضہ میں ہے تاثیر یاتیغ ہے دست علمبردار میں
پھر چاہتا ہوں نامۂ دل دار کھولناجاں نذر دل فریبی عنواں کیے ہوئے
دیکھو تو دل فریبی انداز نقش پاموج خرام یار بھی کیا گل کتر گئی
یہ دل فریبئ ہر برگ گل ارے توبہجمال ناز کی بکھری ہوئی کتاب نہ ہو
یہ خود فریبئ احساس آرزو تو نہیںتری تلاش کہیں اپنی جستجو تو نہیں
اللہ رے خود فریبیٔ اہل حرم کہ اببندے بھی دیکھتے ہیں خدا کے مقام سے
اعجاز دل فریبیٔ انداز دیکھناہر ہر ادا پہ مجھ کو گمان نظر رہا
قرار دل کو میسر نہیں کہیں جاؤنظر فریبئ حسن و جمال ہی کیا ہے
وہ دل فریبیٔ رنگ بہار کیا جانےکہ جس کا ہوش ٹھکانے نہیں بہار میں ہے
اے آہ کہاں ہے وہ تری قوت بازوتوڑے نہ در خانۂ تاثیر کی زنجیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books