aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fasiil-e-kishvar-e-hindustaan"
بیٹھا ہے جو کہ سایۂ دیوار یار میںفرماں رواۓ کشور ہندوستان ہے
میں ہوں خانہ بدوش اے کشورؔیہ تعارف ہے مختصر میرا
اکثر نقاب ضبط ہمیں تھامنا پڑاجب بھی فصیل شب کو ہمیں پھاندنا پڑا
یہی کشورؔ ہے بس عمر خضر کا مستحق یا ربتری دنیا میں اس نے آج تک دیکھا نہیں کچھ بھی
نہ جانے کب سے ہے اس پار دیکھنے کی ہوسفصیل ذات سے اوپر ذرا اٹھا مجھ کو
فصیل شہر انا میں شگاف میں نے کیایہ کارنامہ خود اپنے خلاف میں نے کیا
عالم طلسم شہر خموشی ہے سربسریا میں غریب کشور گفت و شنود تھا
میں تو غریب شہر سخن ہوں مگر جلیلؔفرماں رواے کشور اظہار کون ہیں
مجھ سے مجھ کو نہ چھین کر لے جائےشاہزادیٔ کشور ظلمات
کہیے کیوں کر نہ اسے بادشہ کشور حسنکہ جہاں جا کے وہ بیٹھا وہیں دربار لگا
آہ اس عمر بے بقا کی طرحرہرو کشور فنا ہیں ہم
جن پر نثار شمس و قمر آسماں کے ہیںدو ذرے خاک کشور ہندوستاں کے ہیں
فصیل شہر تمنا میں در بناتے ہوئےیہ کون دل میں در آیا ہے گھر بناتے ہوئے
فصیل ذات گری قید سے رہا ہوئے ہمخیال غیر کی وسعت سے آشنا ہوئے ہم
دیکھ کر لشکر غنیم عشق کاکشور عقل و خرد تاراج ہے
امید وار جاہ نہ طالب حشم کے ہیںہم بادشاہ کشور عشق صنم کے ہیں
فصیل ذات پر اترا رہا ہوںزمانے سے بچھڑتا جا رہا ہوں
فصیل شہر پہ لکھی ہے داستاں میریمیں کیسے بات کروں قید ہے زباں میری
فصیل خواب پہ سیڑھی لگانے والا ہوںمیں ایک راز سے پردہ اٹھانے والا ہوں
فصیل جسم کی اونچائی سے اتر جائیںتو اس خرابے سے ہم لوگ پھر کدھر جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books