aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fikrat"
بروج بارہ میں لا کر رکھی وہ باریکیکہ جس کو پہنچے نہ فکرت نہ دانش و اوہام
وصف دنداں میں در مضموں کی ہے ہم کو تلاشبحر فکرت میں دلا غوطہ لگانا چاہئے
فہم اور فکرت میں اپنی عقل گر فولاد ہےآب کرتا ہے گلا کر عشق کا حداد شوخ
آیا ہوں کہاں سے میں جانا ہے کہاں آخرہر شعر مرا ان ہی فکرات کا قصہ ہے
سیکھا جو قلم سے نئے خالی کا بجاناکر نغمہ بقاؔ فکرت عالی کا بجانا
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
بے قراری سی بے قراری ہےوصل ہے اور فراق طاری ہے
تیرا فراق جان جاں عیش تھا کیا مرے لیےیعنی ترے فراق میں خوب شراب پی گئی
آ گیا گر وصل کی شب بھی کہیں ذکر فراقوہ ترا رو رو کے مجھ کو بھی رلانا یاد ہے
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوںجو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرووہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملالشب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
اب فقط عادتوں کی ورزش ہےروح شامل نہیں شکایت میں
میں تری صورت لیے سارے زمانے میں پھراساری دنیا میں مگر کوئی ترے جیسا نہ تھا
شاعر ہوں میں شاعر ہوں میرا ہی زمانا ہےفطرت مرا آئینا قدرت مرا شانا ہے
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیںکچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
ڈھلتی نہ تھی کسی بھی جتن سے شب فراقاے مرگ ناگہاں ترا آنا بہت ہوا
فراقؔ اکثر بدل کر بھیس ملتا ہے کوئی کافرکبھی ہم جان لیتے ہیں کبھی پہچان لیتے ہیں
سورج میں لگے دھبا فطرت کے کرشمے ہیںبت ہم کو کہیں کافر اللہ کی مرضی ہے
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بھول گیاکیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books