aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "frock"
عجیب نظروں سے تکتا ہے وہ دکانوں کوغریب بچی کی خاطر فراک چاہتا ہے
بڑی بہن کی پرانی فراک عید کے دنکسی غریب کی بیٹی کی بے بسی دیکھو
آنکھوں میں ہے بسا ہوا طوفان دیکھنانکلے ہیں دل سے یوں مرے ارمان دیکھنا
یہ راز کس سے بتاؤں یہ بات کس سے کہوںحدیث شوق کا عنواں ہے ایک حرف جنوں
بہت دھوکا کیا خود کو مگر کیا کر لیا میں نےتماشا مجھ کو کرنا تھا تماشا کر لیا میں نے
ہونے والا تھا اک حادثہ رہ گیاکل کا سب سے بڑا واقعہ رہ گیا
سارے الزام بھول جاتا ہوںمیں تو دشنام بھول جاتا ہوں
دوستی میں دل جو ٹوٹا دشمنی اچھی لگیروشنی میں لٹ گئے تو تیرگی اچھی لگی
صاف آئینہ ہے کیوں مجھے دھندلا دکھائی دےگر عکس ہے یہ میرا تو مجھ سا دکھائی دے
پھولوں کو ویسے بھی مرجھانا ہے مرجھائیں گےکھڑکیاں کھولیں تو سناٹے چلے آئیں گے
صدیوں کا پھوک جسم سنبھالے تو کس طرحجب عمر کو نچوڑ کے پل کر دیا گیا
سلسلے خواب کے اشکوں سے سنورتے کب ہیںآج دریا بھی سمندر میں اترتے کب ہیں
واقعہ کوئی تو ہو جاتا سنبھلنے کے لیےراستہ مجھ کو بھی ملتا کوئی چلنے کے لیے
جو خود پہ بیٹھے بٹھائے زوال لے آئےکہاں سے ہم بھی لکھا کر کمال لے آئے
میں تو لمحات کی سازش کا نشانہ ٹھہراتو جو ٹھہرا تو ترے ساتھ زمانہ ٹھہرا
گہری نیلی شام کا منظر لکھنا ہےتیری ہی زلفوں کا دفتر لکھنا ہے
دھوپ بارش ہوا کمر بستہاور دریچے میں ایک گلدستہ
ہوا کی آنکھ میں کاجل نہیں ہےدیا اب کے کوئی گھائل نہیں ہے
پھول خوشبو چاندنی مہتاب وہپر مری خاطر ہے کوئی خواب وہ
منظر عجب تھا اشکوں کو روکا نہیں گیاہنستا ہوا جو آیا تھا ہنستا نہیں گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books