aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "garra-e"
غرۂ اوج بنائے عالم امکاں نہ ہواس بلندی کے نصیبوں میں ہے پستی ایک دن
شعلۂ تاریخ کی زد پر ہے تاج خسرویغرۂ تقدیر سلطاں بیچتا پھرتا ہوں میں
یہ حسن یہ جوانی مہماں ہے چند روزہاس پر نہ کر یہ غرہ او آن بان والے
یہ غرۂ رجب سے وفور شراب ہوخالی کے بعد تک بھی طبیعت بھری رہے
کہاں کا غرۂ شوال کیسا عشرہ ذی حجہہمیں ہاتھ آئے مے جس دن ہم اس دن عید کرتے ہیں
ہمارا نام پکارے ہمارے گھر آئےیہ دل تلاش میں جس کی ہے وہ نظر آئے
گدائے شہر آئندہ تہی کاسہ ملے گاتجاوز اور تنہائی کی حد پر کیا ملے گا
جھوم کر آج جو متوالی گھٹا آئی ہےیاد کیا کیا تری مستانہ ادا آئی ہے
یار گرم مہربانی ہو گیادشمن جانی تھا جانی ہو گیا
گرد رہ کارواں رہے ہیںہم منزلوں کے نشاں رہے ہیں
زمانہ چھوڑ کر گھر آ گئے ہیںتری محفل سے اٹھ کر آ گئے ہیں
جب کبھی بازار سے گھر آئے ہیںاپنے پیچھے چند پتھر آئے ہیں
جانے کس راہ پہ نکلا تھا بھٹکنے کے لیےجانے کس راہ سے ہوتا ہوا گھر آ گیا میں
دیکھ کر در پردہ گرم دامن افشانی مجھےکر گئی وابستۂ تن میری عریانی مجھے
ابھی کچھ اور بھی گرد و غبار ابھرے گاپھر اس کے بعد مرا شہ سوار ابھرے گا
اپنے گھر سے وہ مرے گھر آ گیاچاند آخر حد کے باہر آ گیا
کیا ملا قیس کو گرد رہ صحرا ہو کررہ گیا ہوتا غبار در لیلیٰ ہو کر
یارو گھر آئی شام چلو میکدے چلیںیاد آ رہے ہیں جام چلو میکدے چلیں
شاعری بات نہیں گرم سخن ہونے کیشرط ہی اور ہے شائستۂ فن ہونے کی
جو چڑیا میرے گھر آ جا رہی تھیتمہارے گھر سے تنکے لا رہی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books