aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaziida"
بستی میں جتنے آب گزیدہ تھے سب کے سبدریا کے رخ بدلتے ہی تیراک ہو گئے
یہ دشت شوق بہت عافیت گزیدہ ہےکہ اب یہاں پہ تو امکان نقش پا بھی نہیں
میں وہ آدم گزیدہ ہوں جو تنہائی کے صحرا میںخود اپنی چاپ سن کر لرزہ بر اندام ہو جائے
یہاں تو سب ہی ستم دیدہ غم گزیدہ ہیںکرے گا کون بھلا زخم ہائے دل کا شمار
خود گزیدہ ہوں بڑا زہر ہے میرے اندراس کا تریاق ہے راتوں کو جگاتے رہنا
اک زندگی گزیدہ سے یہ دشمنی نہ کراے دوست مجھ کو عمر ابد کی دعا نہ دے
شب گزیدہ دیاروں کے ناقہ سواروں میں مہتاب چہرہ تمہارا نہ تھاخاک میں مل گئے راہ تکتے ہوئے سب خمیدہ کمر بام و در یا اخی
کتنے آشوب گزیدہ سے نظر آتے ہیںعسرت خانۂ تکمیل میں رہنے والے
شب گزیدہ کو ترے اس کی خبر ہی کب تھیدن جو آئے گا غم لا متناہی دے گا
ہوگا کوئی ہم جیسا کہاں ہجر گزیدہماتم بھی تو تنہائی کا تنہا نہیں کرتے
صدیوں کے ان خواب گزیدہ شہروں سےمہر عالم تاب گزرنے والا ہے
مار گزیدہ کون بچا ہے باصرؔ شکر کرو تمٹھیک بھی ہو جاؤ گے لیکن خاصی دیر لگے گی
میں وہ گلشن گزیدہ ہوں کہ تنہائی کے موسم میںنہیں ہوتے اگر کانٹے تو ڈستی ہے کلی مجھ کو
خدا بچائے تصوف گزیدہ لوگوں سےکوئی جو شعر بھلا سن لیا تو حال آیا
زباں بریدہ سہی میں خزاں گزیدہ سہیہرا بھرا مرا زخم ہنر تو اب بھی ہے
واں شب گزیدہ سینوں کو سورج عطا ہوئےتم بھی وہاں گئے تھے ضیاؔ تم کو کیا ملا
احساس مرا ہجر گزیدہ ہے ازل سےکیا مجھ کو اگر کوئی قریب رگ جاں ہے
شب گزیدہ لوگوں کو نیند سے الجھنا ہےرات کی مسافت میں رزم صبح گاہی کیا
شب گزیدہ ہوں دل شکستہ نہیںآگ ہوں میں دھواں سمجھتے ہو
شب گزیدہ کے گھر نہیں آتیخواب میں بھی سحر نہیں آتی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books