aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "glass"
دل توڑ کر وہ نشہ میں کہتے ہیں ناز سےکس کام کا رہا ہے یہ ٹوٹا گلاس ہے
ٹیبل کے جیسی قبر پہ خالی گلاس ہےاس میں ضرور دفن کوئی دیوداس ہے
بد صحبتوں کو چھوڑ شریفوں کے ساتھ گھومپی خوش نما گلاس سے اچھے لبوں کو چوم
اداس ہو کے سجا کارنس کے پتھر پرزمیں پہ ٹوٹ کے گرتا میں وہ گلاس نہ تھا
شام کے رنگوں میں رکھ کر صاف پانی کا گلاسآب سادہ کو حریف رنگ بادہ کر لیا
یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیںمجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے
لہرا رہی ہے برف کی چادر ہٹا کے گھاسسورج کی شہ پہ تنکے بھی بے باک ہو گئے
پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہرے سمندر میںرت آئی پیلے پھولوں کی تم یاد آئے
مجھے گلاس کے اندر ہی قید رکھ ورنہمیں سارے شہر کا پانی شراب کر دوں گا
اداس رات ہے کوئی تو خواب دے جاؤمرے گلاس میں تھوڑی شراب دے جاؤ
آؤ گھاس پہ سبھا جمائیںمے خانہ تو بند پڑا ہے
بچھتی تھیں جس کی راہ میں پھولوں کی چادریںاب اس کی خاک گھاس کے پیروں تلے بھی دیکھ
زندگی موت کے پہلو میں بھلی لگتی ہےگھاس اس قبر پہ کچھ اور ہری لگتی ہے
نہیں تو برف سا پانی تمہیں جلا دے گاگلاس لیتے ہوئے انگلیاں نہ چھو لینا
ہرے گلاس میں چاند کے ٹکڑےلال صراحی میں سونا تھا
جہاں ہے پیاس وہاں سب گلاس خالی ہیںجہاں ندی ہے وہاں تشنگی بہت کم ہے
میں شاخ سے اڑا تھا ستاروں کی آس میںمرجھا کے آ گرا ہوں مگر سرد گھاس میں
رفتگاں کا نشاں نہیں ملتااک رہی ہے زمین گھاس بہت
اگا ہے گھر میں ہر سو سبزہ ویرانی تماشا کرمدار اب کھودنے پر گھاس کے ہے میرے درباں کا
دیکھو تو پیٹ بن گیا آخر غبارہ گیس کاکھاتے ہو اتنا گوشت کیوں پیتے ہو اتنی چائے کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books