aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-e-badan"
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
بنایا ہے جنہیں میں نے محبت کے گلابوں سےتر و تازہ وہ گلدستے تمہارے نام کرتی ہوں
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
گل کی آنکھوں میں مچلتی ہوئی یادیں اس کیرنگ و آہنگ سے بدلتا ہوا شیشہ دیکھا
ہے رنگ بدن کا لغت رنگ میں ناپیدلا ثانی ہے قامت میں قد یار کہوں کیا
اٹھائے پھر رہا ہے کوتوال عمر چابکبدن مجبور لاچاری میں دوڑے جا رہا ہے
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
نہ آئی ہاتھ میں تتلی گداز خوشبو کیگل بدن کی مہک میرے چار سو ہی رہی
ایک بار چھو لینا بس گل بدن اس کااک متاع خوشبو ہے ہاتھ عمر بھر چومو
مرے قریب جو کوئی گل بدن مہکاتو آئی یاد کوئی خوش گوار گزری بہار
ہم سے وہ دور جا چکے ہیں گلؔپوچھ کر کوئی ان کا حال آئے
آہ کو باد صبا درد کو خوشبو لکھناہے بجا زخم بدن کو گل خود رو لکھنا
رہوں حصار بدن میں کہ شہر جاں کو چلوںوہی طواف وہی اعتکاف چاروں طرف
سفیر جاں ہوں حصار بدن میں کیا ٹھہروںچمن پرستو نہ خوشبو کے بال و پر باندھو
سب پر گل رعنا کی تو ہوتی ہے نوازشکیا میرے مقدر کے لئے خار بہت ہیں
ہو سکا پھر بھی نہ اس کے حسن رنگیں کا بیاںشہر فکر و فن سے تشبیہات ہم لائے بہت
بوئے گل پتوں میں چھپتی پھر رہی تھی دیر سےنا گہاں شاخوں میں اک دست صبا روشن ہوا
سلگنا اندر اندر مصرعۂ تر سوچتے رہنابدن پر ڈال کر زخموں کی چادر سوچتے رہنا
روح اور بدن دونوں داغ داغ ہیں یاروپھر بھی اپنے بام و در بے چراغ ہیں یارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books