aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-fishaanii"
ان کی آمد ہے گل فشانی ہےرنگ خوشبو کی میزبانی ہے
چمن میں گل فشانی ہو رہی ہےہوا کی مہربانی ہو رہی ہے
جنوں جب مسکراتا ہے خرد کی گل فشانی پروہ عالم اک قیامت ہے ارادوں کی جوانی پر
گل فشانی ہائے ناز جلوہ کو کیا ہو گیاخاک پر ہوتی ہے تیری لالہ کاری ہائے ہائے
چمن میں ایک مدت ہم نے مشق گل فشانی کیقفس تک آتے آتے آ گئی طرز فغاں کیونکر
تمہارا تبسم ارے توبہ توبہہزاروں بہاروں کی ہے گل فشانی
بے گناہوں کو پہلے قتل کیاپھر جنازوں پہ گل فشانی کی
پھول چنتے ہیں اہل بزم نشورؔمیری ہر تازہ گل فشانی سے
شعر کیا زندگی کا نغمہ ہیںمیں ہوں اور میری گل فشانی ہے
ان کے ہونٹوں سے پھول جھڑتے ہیںبات کرنا بھی گل فشانی ہے
آگ کھلنے لگی ہے شاخوں پرجانے یہ کس کی گل فشانی ہے
ابھی تو گل فشانی ہو رہی ہےیہ دیکھیں کیا وہ آگے بولتے ہیں
کس کی آمد ہے آج گلشن میںکس کی خاطر یہ گل فشانی ہے
مسکرا کر عاشقوں پر مہربانی کیجئےبلبلوں کی پاس خاطر گل فشانی کیجئے
یہ کس کا ذکر آیا ہے غزل میںیہ کیسی گل فشانی ہو رہی ہے
چشم پوشی مسائل کی ہے اس طرحاس نے باتوں سے کی گل فشانی نئی
جن لبوں سے جا ملے تھے لب مرےان لبوں کی گل فشانی دیکھ لی
چھبیلے مست ساقی کے پچھیں دوڑے سو مخموراںپلاوو مئے ہوا اب تو ہوا ہے گل فشانی کا
رتیں جو تو نے اتاری ہیں خوب ہوں گی مگرببول سیج پہ سجتی ہے گل فشانی کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books