aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gullak"
کچھ اس طرح دل سے عشق اس کا نکالنا ہےبغیر گلک کو توڑے سکہ نکالنا ہے
دکھوں کے بوجھ سے پھوٹے گی جلد یہ گلکجگہ سے بڑھ کے ہیں سکے یہاں سمائے ہوئے
بچا کر تم اسے گلک میں رکھوہمیں تو زندگی کو خرچنا ہے
بکھر گئے تھے مرے گرد درد کے سکےتمہاری یاد کی گلک کو رات توڑا تھا
سکہ سکہ بکھر گئے ہیںسب گلک کھنکانے والے
رات کی گلک میں کرتا جمع ہوںپورے دن کا جو بھی ہے جوڑا ہوا
اے گھڑی ساز لگا دے تو گھڑی میں گلکجس میں خود کے لیے کچھ وقت بچایا جائے
میرے ماضی تری خوراک ہوا چاہتے ہیںدل کی گلک میں رکھے ہیں جو بچائے ہوئے دن
آنسو کے موتی نکلیںیادوں کی گلک ہے جی
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہےآج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
ہوئے اتفاق سے گر بہم تو وفا جتانے کو دم بہ دمگلۂ ملامت اقربا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپعمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی
کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیںچھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گےصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہےباقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوںخیال دل کو مرے صبح و شام کس کا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books